English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Exprobation | Noun | ملامت آمیز الفاظ ۔ سرزنش ۔ ملامت ۔ |
| Exprobration | Noun | تحقیر آمیز لمحہ یا زبان ۔ |
| Expromission | Noun | وہ قانون جس کی رو سے نیا قرض دار پہلے قرض دار کا قرض اپنے ذمہ لے لیتا ہے ۔ |
| Expromissor | Noun | ادائی قرض کا وعدہ کرنے والا ۔ |
| Expropriate | Verb | بے دَخَل کرنا ۔ ضَبَط کرنا ۔ پی جانا ۔ دَبا جانا ۔ ہڑَپ کرنا ۔ |
| Expropriated | Verb | جائیداد ہتھیائی ۔ |
| Expropriation | Noun | ضَبطی ۔ قَبضَہ ۔ غَصَب ۔ بے دَخلی ۔ لا تَعَلُّقی ۔ |
| Expropriation law | Verb | بے دخلی جائیداد غیر منقولہ کا مالک سے لے لینا خصوصا حق حاکمانہ کی بنا پر مالک سے غیر منقولہ جائیداد کو سرکاری مقاصد کے لیے حاصل کرنا ۔ |
| Expropriatior | Noun | بے دخل کرنے والا ۔ |
| Expropriator | Noun | غاصب ۔ ضبط کُنندہ ۔ ضبط کرنے والا ۔ |
| Exproprietory | Noun | ساقط ملکیت ۔ |
| Exproprlator | Noun | ضابَت ۔ قابَض ۔ غاصَب ۔ بے دَخَل کرنے والا ۔ مُتصرِّف ۔ |
| Expugate | Verb | تَطہِير کرنا ۔ خارِج کرنا ۔ پاک کرنا ۔ تَخرِيج کرنا ۔ نِکال دينا ۔ |
| Expugator | Noun | تَطہِير کُنُندہ ۔ تَخرِيج کُنُندہ ۔ |
| Expugn | Verb | فتح کرنا ۔ زیر کرنا ۔ |
| Expugnable | Adjective | جسے زیر کیا جا سکے ۔ |
| Expugned | Verb | فتح کیا ، حملہ کر کے لے جانا ۔ |
| Expulsion | Adjective | اخراج باہر کرنے کا عمل ۔ |
| Expulsion from a uterus of the product of conception before it is viable abortion | Noun | حمل کا ضائع ہونا ، جنین کا قبل ازوقت خارج ہونا |
| Expulsive | Adjective | مُخرِج ۔دافِع ۔ بے دَخَل ہونے والا ۔ |
| Expunction | مٹانا ، کاٹ کوٹ ۔ | |
| Expunge | قلم زد کر دینا ۔ محو کر دینا ۔ مٹا دینا ۔ | |
| Expunged | Verb | مٹایا ۔ |
| Expungement of remarks | اخراج ملاحظات ۔ | |
| Expunger | Noun | خارِج کرنے والا ۔ مِٹانے والا ۔ قَلَم زَن ۔حاذِف ۔ مَحَو کرنے والا ۔ |
| Expurgate | Verb | قابل اعتراض حصے نکال دینا ۔ |
| Expurgated | Verb | صاف کیا ۔ |
| Expurgation | Noun | پاکیزگی ، شستگی ، قابل اعتراض عبارتوں سے کتاب کی صفائی ۔ |
| Expurgator | Noun | خارج کرنے والا ۔ پاک صاف کرنے والا ۔ |
| Expurgatorial | Adjective | محو کرنے والا ۔خار ج کرنے والا ۔ |