English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Exported cottonolives and oil | — | — |
| Exporter | برآمد کنندہ ۔ برامد کار ۔ | |
| Exporting agent | Noun | برآمدی ایجنٹ ۔ |
| Exports | Noun | برآمدات ۔ |
| Expose | کھول کر رکھنا ۔ نمائش کرنا ۔ فروخت کے لئے پیش کرنا ۔ | |
| Expose com | Verb | فروخت کرنے کے لیے دکھانا نمائش کرنا ۔ |
| Exposeb | Noun | منکشف |
| Exposed | پردہ اٹھانا ۔ | |
| Exposedness | Noun | نمائش ۔کھلا ہوا ہونا ۔ |
| Exposer | Noun | آشکار کرنے والا ۔ اَفشا کرنے والا ۔ ظاہِر کرنے والا ۔ |
| Exposition | Noun | نمائش ۔ |
| Exposition com | Adjective | نمائش ۔ |
| Expositional | Adjective | تَشرِيحی ۔ تَوضِيحی ۔ نُمائشی ۔ اِنکشافی ۔ |
| Expositive | Adjective | بیانیہ ۔ تشریحی ۔ تفسیری ۔ |
| Expositor | Noun | شارِح ۔ مُفَسِّر ۔ تَرجمان ۔ مُنکَشِف کرنے والا ۔ تَفسِير کرنے والا ۔ |
| Expository | Adjective | توضیحی ۔ |
| Expository expositive | — | — |
| Expost facto | Adjective | بَعد وَقُوئی ۔ بَعد اَجرائی ۔ موضعہ ۔ مَرتَبہ ۔ بَعد اَز وَقُوع ۔ |
| Expost facto law | بَعد وَقُوئی قانُون ۔ موٴثَر قانُون ۔ بَہ ماضی قانُون ۔ بعد اَجرائی قانُون ۔ اِرتکابِ جُرَم کے بَعد وَضَح کَردہ قانُون ۔ | |
| Expost investment | Noun | حقیقی اصل کاری ۔ |
| Expost saving | Noun | حقیقی بچت ۔ (تجارت ) |
| Expostulate | Verb | تَکرار کَرنا ۔ شِکوہ کرنا ۔ گِلہ کرنا ۔ رَد کرنا ۔ اِنکار کرنا ۔ اِصرار کرنا ۔ حُجّت کرنا ۔ |
| Expostulated | Verb | دلیل دی ، بحث کی ۔ |
| Expostulation | Noun | حُجّت تَقرار ۔ گِلَہ گُذاری ۔ رَدّو قَد ۔ رَدّوقَدَح ۔ اِنکار ۔ |
| Expostulator | Noun | حُجّت کرنے والا ۔ رَد کرنے والا ۔ حُجّتی ۔ تَکرار کرنے والا ۔ |
| Expostulatory | Adjective | انتباہ آمیز ۔ شکایت آمیز ۔ |
| Exposure | Noun | اِنکشاف ۔ پَردہ دَری ۔ تَشہِير ۔ اَفشائے راز ۔ اَفشا ۔ |
| Exposure meter | Noun | تکشف پیما ۔ یہ معلُوم کرنے کا آلہ کہ کیمرے کی کِسی فِلم پر کِتنی دیر تک روشنی پڑنی چاہیے ۔ |
| Exposuremeter light meter a device measuring the intensity of light for the purpose of deciding what combination of aperture and shutter speed will give a correctly exposed photograph | — | — |
| Exposyulatory expostulative | — | — |