English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Expenditure fin Adjective خرچ اخراجات مصارف غیر منقولہ جائیداد پر اخراجات سرمایہ تعمیری اخراجات سرکاری اخراجات محاصل مصارف حاصلات ۔
Expens Noun خرچ ۔ صرفہ ۔ اخراجات ۔
Expense Noun لاگَت ۔ خَرچ ۔ صَرف کردہ رَقَم ۔ مصَرَف ۔ خَرچ کا باعِث ۔
Expense account Noun اَخراجاتی حِساب کِتاب ۔ حِساب مَصارَف ۔ خَرچ کھاتَہ ۔
Expense fin Adjective لاگت خرچ ۔
Expense ratio Adjective کاروبار چلانے کے کل اخراجات اور اُس کی کل بکری کا آپس میں تناسب بیمہ کمپنی کے اخراجات اور قسطوں کی آمدنی کا باہمی تناسب ۔
Expenses مصارف ۔ اخراجات ۔ کھاتہ جس میں کاروباری حساب کا خرچ درج کیا جائے ۔
Expenses of his table کھانے کے مصارف ۔ باورچی خانے کے مصارف ۔
Expenses pl Adjective اخراجات مصارف ۔
Expensive قیمتی ۔ گراں ۔ مہنگا ۔
Expensive mistake Noun مشکل حالات سے دو چار کرنے والی غلطی ۔
Expensively Adverb بَڑی لاگَت سے ۔ بَڑے دام سے ۔ بہ صَرَف کثِير ۔ بڑے خَرچے سے ۔ بڑے مالی نُقصان کے عِوَض ۔
Expensiveness Noun مہنگا پَن ۔ گِراں بَہَائی ۔ اَسراف ۔
Experiance unit Adverb وہ تدریسی سبق جو حقیقی زندگی سے متعلق ہو ۔
Experience تجربہ کرنا ۔
Experience cannot be bought Phrase تجربہ مول نہیں ملتا
Experience cannot be bought too cheap Phrase تجربہ آسانی سے حاصل نہیں آتا
Experience chart Adjective طلبہ کے تجربوں کا چارٹ جو استاد بنائے ۔
Experience comes with ripe years Phrase تجربہ دھوپ میں بال سفید کرنے سے نہیں آتا
Experience curriculum Adjective وہ نصاب جس کی بنیاد طالب علم کی دلچسپی یا تجربہ ہو ۔
Experience curve Adjective آموزش قوس جس پر حتمی تربیت کے بعد ملازمت کا تجربہ بھی شامل کیا جاتا ہے ۔
Experience insce Adjective قسطوں کی وصولی اور دعووؑں کی ادائیگی میں فرق بیمہ کرانے والے ادا کرتا ہے تو اُس کے پریمیم میں چھوٹ کی جاتی ہے اگر بے قاعدگی سے کرتا ہے تو اُس میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
Experience is a precious gift only given a man when his hair is gone
Experience is a precious gift only given a man when his hair is gone
Experience makes a ready man Phrase تجربہ انسان کو قابل بنا دیتا ہے
Experience religion Verb مَذہَب قَبُول کرنا ۔ کِسی مَذہَب ميں شامِل ہونا ۔ مَذہَب اَپنانا ۔
Experience teaches the unskilled کام کو کام سکھاتا ہے ۔
Experience without learning is better than learning without experience Phrase علم بے عمل سے عمل بے علم بہتر ہے
Experienced Adjective آزمودہ کار ، جہاں دیدہ ، تجربہ کار ۔
Experienced businessman he is a mature and experienced businessman