English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Expediential | Adjective | لَزُوم کی خَصُوصِيات کا حامِل ۔ مَناسبَت کی خَصُوصِيات کا حامِل ۔ مَصلِحَت آميزانَہ ۔ |
| Expediently | Adverb | مَصلِحَت آميزانَہ ۔ |
| Expeditate | Verb | کتے کے تین پنجو ں کو کاٹ دینا ۔ بیکار کر دینا تا کہ شرارت نہ کر سکے ۔ |
| Expedite | Verb | تیزی سے کرنا ۔ پھرتی دکھانا ۔ جلدی کرنا ۔ |
| Expedited | Verb | جلدی کی ۔ |
| Expeditely | Adverb | عمدگی سے ۔ مشکلات سے قابو پاتے ہوئے ۔ |
| Expediter expeditor | — | — |
| Expedition | Noun | مہم ۔ عزیمت ۔ عجلت ۔ چالاکی ۔ |
| Expedition is the soul of business | Phrase | پھرتی کاروبار کی جان ہے |
| Expeditionary | Adjective | فوجی مہم کی بابت ، کسی مہم کے متعلق ۔ |
| Expeditionist | Noun | مہم کے لئے موزوں ۔ |
| Expeditious | Adjective | تیز ۔ مستعد ۔ پھرتیلا ۔ |
| Expeditious dispatch | Noun | تعجیلی نبٹاﺅ ۔ |
| Expeditiously | Adverb | عِجلَت سے ۔ |
| Expeditiousness | Noun | عِجلَت ۔ تَعجِيل ۔ |
| Expel | Verb | نِکال باہِر کرنا ۔ دفَع کرنا ۔ خارِج کرنا ۔ راندہ کرنا ۔ لا تعَلُّق کرنا ۔ |
| Expellable | Adjective | قابلِ اَخراج ۔ نِکالنے والا ۔ مُعاونِ اَخراج ۔ |
| Expellantexpellent | — | — |
| Expelled | Verb | نکال دیا ۔ |
| Expellee | Noun | جِس کا اَخراج کِيا گيا ہو ۔ مُخرِج ۔ خارِج ہونے والا ۔ |
| Expellent | Adjective | مادے کو خارج کرنے والا ۔ مسہل ۔ |
| Expeller | Noun | نِکال باہِر کرنے والا ۔ خارِج کرنے والا ۔ نِکالنے والا ۔ |
| Expend | Verb | اَدا کرنا ۔ خَرچ کرنا ۔ اِستِعمال کرنا ۔ صَرف کرنا ۔ برتنا ۔ کھپانا ۔ |
| Expendability | Noun | تَصرَّف ۔ صَرف ہونے کی خاصِيَّت ۔ اِستِعمال ہونے والا ۔ خَرچ ہونے والا ۔ |
| Expendable | Adjective | صرَف شُدنی ۔ بدَل پَذِير ۔ رَسَد ۔ سازو سامان ۔ سِپاہ ۔ |
| Expended | Verb | وسعت دی ۔ |
| Expender | Noun | خَرچ کرنے والا ۔ صارَف ۔ اِستِعمال کَنُندہ ۔ |
| Expenditure | Noun | اَخراجات ۔ مَصارَف ۔ خَرچ ۔ صَرَف ۔ خَرچ کردہ چِيز ۔ لاگَت ۔ اَدائی ۔ |
| Expenditure control | Noun | اخراجات کنٹرول ۔ |
| Expenditure equation | Noun | تعدیل خرچ ۔ |