English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Expert system a computer system that can provide expertise in some specialized field of knowledge | Phrase | ایکسپرٹ سسٹم ، وہ کمپیوٹر سسٹم جو علم کے چند شعبوں میں ماہرانہ معلومات مہیا کرتا ہے ۔ |
| Experter com | Adjective | برآمد کنندہ ۔ |
| Expertise | Noun | مَہارَت ۔ ماہرِ فَن کی رائے ۔ اِختَصاصی عِلم ۔ |
| Expertism | Noun | کِسی خاص شعبے کا عِلم يا تجَربہ ۔ تخَصُص ۔ |
| Expertize expertise | — | — |
| Expertly | Adverb | مہارت سے ۔ |
| Expertness | Noun | مَہارَت ۔ ہوشِياری ۔ مُستَعدی ۔چابُک دَستی ۔ چَترائی ۔ |
| Expiable | Adjective | قابلِ کفَّارہ ۔ قابلِ تَلافی ۔ قابلِ ہَرجانَہ ۔ |
| Expiate | Verb | کفارہ دینا ۔ |
| Expiation | Noun | تَلافی ۔کفَّارہ ۔ صَدقَہ ۔ خَيرات ۔ ہَرجانہ ۔ |
| Expiational | Adjective | کفارہ سے متعلق ۔ |
| Expiator | Noun | کفَّارہ اَدا کرنے والا ۔ تَلافی کرنے والا ۔ ہرجانہ اَدا کرنے والا ۔ |
| Expiatory | Adjective | کفَّارہ اَدا کرنے يا تَلافی کرنے پر قادر ۔ |
| Expira tion | سانس نکالنا ۔ پھیپھڑوں سے ہوا کو خارج کرنے کا عمل ۔ | |
| Expirable | Adjective | ختم ہونے کے لائق ۔ جسے ختم کیا جا سکے ۔ |
| Expirant | Noun | جو ختم ہونے کے قریب ہو ۔ قریب المرگ ۔ |
| Expiration | Noun | سانس خارج کرنے کا عمل ۔ |
| Expiration date | Noun | تاریخ اختتام ۔ آخری تاریخ ۔ |
| Expiratory | Adjective | اَخراجِ نَفس سے مُتعَلِّق ۔ زَفِيری ۔ مَوت سے مُتعَلِّق ۔ |
| Expiratory dyspnea | Noun | سانس باہر نکالنے میں دشواری |
| Expiratory strees | Noun | بیران تنفسی بَل ۔ |
| Expire | وقت گزر جانا ۔ | |
| Expired | Verb | مر گیا ۔ |
| Expired air bubble | گہرا سانس ، دم چھوڑنا | |
| Expiree | Noun | سزا یا فتہ مجرم ۔ |
| Expirer | Noun | مرنے والا ۔ سزا یا فتہ مجرم ۔ |
| Expiring | Adjective | سانس لینے والا ۔ مرنے والا ۔ |
| Expirium | Noun | لغوی معنی آہ چھوڑنا، اصطلاح معنی سانس چھوڑنے کی آواز |
| Expiry | اختتام ۔ انقضا ۔ (مدت معاہدہ وغیرہ کا ) ۔ تاریخ انقضا ۔ | |
| Expiry date | Noun | وہ تاریخ جس کے بعد چیز استعمال کے قابل نہیں رہتی ۔ |