English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Experienced mortality Noun موت شرح ۔ تخفیفی ۔
Experiential Adjective تجَربے سے مُتعَلِّق ۔ تجَربے سے ماخُوذ ۔ تجَربی ۔ تجَرباتی ۔
Experiential laboratories Adjective کالج یا سکول کے باہر سیمولیشن کی جگہیں ۔
Experiential learning Adjective آموزش بذریعہ عملی تجربہ ۔
Experiential philosophy Noun فلسفہ جو معلومات انسانی کی بنیاد تجربے کو قرا ردیتا ہے ۔ فلسفہ تجربی ۔
Experientialism Noun تجربی عرفانیات ۔ تجربیات ۔
Experientialist Noun قا ئل تجر بیت ۔ مسلک تجربیت کا معقد ۔
Experientially Adverb بطَور تجَربہ ۔ تجَربے کے طَور پر ۔ سِيکھنے کے طَور پر ۔
Experiment Adjective وہ صورت حال جس میں محقیق متغیرہ پر کنٹرول اور تصرف کرتا ہے ۔
Experiment station Noun تجَربہ گاہ ۔ تجَربے کرنے والا مَرکَز ۔ تَحقِيق کرنے کی جَگہ ۔
Experimental Adjective تجزیاتی ۔ تجرباتی ۔
Experimental college Adjective وہ کالج جہاں نصاب تعلیمی سرگرمیوں اور تدریسی طریقوں پر تجربات کیے جائیں ۔
Experimental design Adverb کسی تجربہ کا خاکہ جس میں اس تجربہ کا پلان بیان کیا جائے مثلا مقاصد مضامین انتظامیہ شماریاتی عوامل اور تعلیمی اہمیت وغیرہ ۔
Experimental embryology Noun علمی جنسیات ۔ (حیوانیات ۔ طب)
Experimental pathology Noun علم الامراض تجرباتی
Experimental psychology Adjective سائنسی طریقہ کار کے ذریعے سے نفسیات کے موضوعات کی تحقیق ۔
Experimental science Noun تجربی سائنس ۔
Experimental taxonomy (حیاتیات) ارتقائی صنف بندی ۔ تضربی صنف بندی ۔
Experimentalism Adjective فلسفہ کا وہ نقطہ جس کے مطابق تجربہ ہی علم کا کافی ذریعہ ہے ۔
Experimentalist Noun تجَربِيَت پسَند ۔ آزمائش کار ۔ آزمائش پسَند ۔
Experimentalize Verb آزمائش کرنا ۔ تجربہ کرنا ۔
Experimentally Adverb تجرباتی طور پر ۔
Experimentation Noun تجربہ کرتے جانا ۔
Experimented Verb تجربہ کیا ۔
Experimenter Noun اختبارکنندہ ۔ اختبار کرانے کی ترتيب اور اس کی تمام شرائط کا زمہ دار ہوتا ہے ۔
Experimentum crucis Verb اختبار فيصل ۔ حقيقت پر منبی مسئلہ کے بارے ميں فيصلہ کن اختبار جس پر مشبت يامنفی نتيجہ ہو ۔
Expers Noun, Adjective صَرِيح ۔ تَعجِيلی ۔ دو ٹوک اَلفاظ ميں بَيان کردہ ۔ واضِح ۔ جامِع ۔ صاف صاف ۔
Expert Noun ماہر ۔ ماہر فن ۔
Expert evidence Noun ماہرانہ شہادت
Expert system Noun کمپیوٹر کا نظام جس میں کسی ایک خاص موضوع پر بہت سی معلومات جمع ہوتی ہیں تاکہ مسئلے کا حل تلاش کیا جاسکے ۔