English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Expectation Adverb توقع ۔ کسی مخصوص بات کا ارادی طور پر انتظار کرنا ۔ اميد لگانا ۔
Expectation of life Noun مَتوَقُع عُمر ۔ اَوسط عُمر ۔ جيسا کہ جَدول اَموات سے ظاہِر ہو ۔
Expectation of life insce Adjective متوقع عمر جیسا کہ جدول اموات سے ظاہر ہو اوسط عمر ۔
Expectational equilibrium Noun متوقع توازن ۔
Expectations توقعات ۔
Expectations econ Adjective پیش بینی کسی واقعہ کے رونما ہونے یا کسی شے کے وصول ہونے کا امکانی درجہ ۔
Expectations of ustad mangu Phrase استاد منگو کی توقعات
Expectative Adjective اِنتِظار کے مُتعَلِّق ۔ توَقُع کے مُتعَلِّق ۔ اِنتِظار کی کيفِيَت کے مُتعَلِّق ۔
Expectatvie grace یورپ یا بادشاہ کا حکم جس سے کوئی فائدہ مقصود ہو ۔
Expected Verb توقع رکھی ۔
Expected date بیکٹیریا کا پیدا کردہ زہر جو خلیے سے باہر آجاتا ہے ۔
Expected date of delivery Adjective آخری حیض کے پہلے دن سے گنا ہوا وقت اگرچہ اس کے چودہ دن بعد در حقیقت کوئی عمل نہیں ہوتا ۔
Expected date of deliveryedd
Expected mortality Noun موت شرح ۔
Expected transpt Adjective متوقع شماریات متوقع قیمت تخمینی رقم یا بے ترتیب متغیروں کی اوسط جو متناہی یا لامتناہی سلسلہ اعداد میں ہوسکتی ہے ۔
Expected value Noun مَتوَقُع قِيمَت ۔ تَخمِينی رَقَم ۔ بے تَرتِيب مُتغَيَّروں کی اَوسط ۔
Expectedly Adverb امید کے مطابق ۔
Expecter Noun توقُع کرنے والا ۔ اميد کرنے والا ۔ اِنتِظار کرنے والا ۔آس مَند ۔ مُنتظِر ۔
Expectingly Adverb متوَقُع طَور پر ۔اُمِيد کے طَور پر ۔ اِنتِظار کے طَور پر ۔ آس کے طَور پر ۔
Expectorant Noun دافِع بلغم ۔ ایسی دوا جو نزلے یا گلے کی خراش کی شِدَّت کم کر دے تاکہ مائع اشیا حلق سے آسانی کے ساتھ گُزر سکیں ۔
Expectorants Verb کف نکالنے والی دوا ۔
Expectorate Verb کھنکھارنا ، کھنھکار کر بلغم نکالنے والی دوا ، بلغم تھوکنا ۔
Expectorated Verb کھانسی کی ۔
Expectoration بلغم کھنگار ۔
Expectorative Adjective بلغم نکالنے والی دوا ۔
Expede Verb بھیجنا ۔
Expedience Noun مصلحت ۔ حکمت ۔ مناسبت حال ۔
Expediency مجبوری ، مصلحت ۔
Expediency expedience
Expedient Adjective ضروری ۔ موزوں ۔ مناسب ۔