English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Expansivly | Adverb | وسیع طور پر ۔ |
| Expariate | Verb | شہر بدر کرنا ۔ |
| Exparte | Adverb | یک طرفہ ۔ |
| Exparte hearing | یک طرفہ سماعت ۔ | |
| Exparte judgement | یک طرفہ فیصلہ ۔ | |
| Expartriate | شہر بدر کرنا ۔ | |
| Expatiate | Verb | آوارہ پھرنا ۔ وضاحت کرنا ۔ طول دينا ۔ تشريح کرنا ۔ تفصيل پيش کرنا ۔ آوارہ گھومنا ۔ استدلال کرنا ۔ |
| Expatiate on | Verb | کسی خاص موضوع پر تفصیل سے لکھنا ۔ |
| Expatiated | Verb | تفصیل سے بات کی ۔ |
| Expatiater | Noun | بسیار گو یا بسیار نویس ۔ |
| Expatiation | Noun | وضاحت ۔ توالت ۔ پر گوئی ۔ مفصل نويسی ۔ تفصيل ۔ |
| Expatiator | Noun | مفصل نويس ۔ پر گو ۔ تشريح کنندہ ۔ تفصيل کنندہ ۔ وضاحت کنندہ ۔ |
| Expatiatory | Adjective | پر نویسی وغیرہ سے متعلق ۔ |
| Expation slot | Noun | ایکسپینشن سلاٹ ۔ کمپیوٹر میں ایک ایسی ساکٹ جسے ایکسپنشن بورڈ گرفٹ میں رکھنے اور انہیں سسٹم بس سے مربوط کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
| Expatriate | Verb | جلا وطن کرنا ۔ ترک وطن کرنا ۔ ملک بدر کرنا ۔ ديس نکالا دينا ۔ ديس سے جبری نکالنا ۔ وطن سے خارج کرنا ۔ |
| Expatriation | Noun | جلا وطنی ۔ ملک بدری ۔ ديس نکالا ۔ ترک وطن ۔ ملک سے اخراج ۔ |
| Expecotrants | Adjective | کف تھوک ۔ |
| Expect | Verb | توَقُع کرنا ۔ اميد رکھنا ۔ آس لگانا ۔ فرض کرنا ۔ قياص کرنا ۔ تصور کرنا ۔ حاملہ ہونا ۔ انتظار کرنا ۔ کِسی واقِع کی پيش بينی کرنا ۔ اندازے لگانا ۔ |
| Expect company | Verb | آنے والے مہمانوں کا انتظار کرنا ۔ |
| Expect no good in return | Phrase | نیکی کر دریا میں ڈال |
| Expectable | Adjective | متوقُع ۔ قابلِ اِنتظار ۔ اُميد کے قابِل ۔ قَياس کے قابِل ۔ ۱مِيد سے ۔ |
| Expectably | Adverb | متوقُع طَور پر ۔ اُميد کے طَور پر ۔ اِنتِظار کے طَور پر ۔ |
| Expectance | Noun | امید ۔ توقع ۔ آس ۔ انتظار ۔ |
| Expectancy | Adjective | طالب علم کی کارکردگی کے بارے میں ٹیچر کی پیش گوئی ۔ |
| Expectancy chart | Adjective | وہ چارٹ جس میں طالب علم سے متعلق پیش گوئی شدہ درجہ دکھایا جائے اس کی بنیاد استاد کی توقعات پر ہوتی ہے ۔ |
| Expectant | Noun | متوقع ۔ |
| Expectant estate | متوقع جائیداد ۔ | |
| Expectant heir | متوقع وارث ۔ | |
| Expectant treatment | Noun | علامات مرض کو رفع کرنے کا طریق علاج |
| Expectantly | Adverb | مُنتَظرانَہ ۔ اِنتِظار کرتے ہُوے ۔ مَتوَقُعانَہ ۔ اُمِيد وارانَہ ۔ |