English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Expansibly Adverb وسعت پذیری سے ۔
Expansile Adjective توسيع پذير ۔ توسيع سے متعلق ۔ قابل وسعت ۔ پھيلانے کے قابل ۔ بڑھانے کے قابل ۔
Expansion Noun قدر اِتساع ۔ پھیلاوٴ کی شرح ۔ کوئی کسر جو یہ ظاہِر کرے کہ حرارت کے ہر درجے کے اِضافے کے ساتھ کِسی مادّے کے یونٹ میں کِتنا اِضافہ ہوتا ہے ۔
Expansion co efficient of linear
Expansion co efficient of volume
Expansion coupling Noun اتساعی کنڈا ۔
Expansion credit توسیعی اعتبار ۔
Expansion curb Noun اتساعی روک ۔
Expansion drum Noun اتساعی چرخی ۔
Expansion engine Noun اتساعی انجن ۔
Expansion gear Noun بھاپ روکنے کا آلہ ۔
Expansion joint Noun اتساعی جوڑ ۔
Expansion of مائعات کا پھیلاﺅ ۔ ظاہری مشاہدہ درست نہیں ہوتا ۔ کیونکہ ظاہری پھیلاﺅ میں مائع والا برتن بھی پھیلتا ہے ۔ پھیلاﺅ کی درست ترین پیمائش کے لیے دونوں یعنی مائع اور برتن دونوں کی شرح پھیلاﺅکو پیش نظر رکھا جاتا ہے ۔
Expansion of credit Noun قرض تو سیع ۔ ادھار کی کشاد ۔
Expansion of currency Noun کرنسی کی وسعت ۔
Expansion of demand Noun, Adjective ( معاشیات ) مانگ کا پھیلاو ۔ توسیع طلب ۔
Expansion of gases گیسوں کا پھیلاﺅ ۔ ایک مکمل گیس صفر ڈگری سینٹی گریڈ پر مستقل دباﺅ کے تحت ٹمپریچر میں ایک ڈگری درجہ حرارت بڑھنے پر اپنے حجم میں273/1 پھیلتی ہے ۔
Expansion of the universe the observation that galaxies beyond the local group are receding from us Phrase کائنات کا پھیلاﺅ ، نظریہ کائنات پھیل رہی ہے ۔
Expansion out of demand Noun طلب توسیع ۔ اتساعی طلب ۔
Expansion stide Noun اتساعی سلائڈ ۔
Expansion valve Noun اتساعی صمام ۔
Expansionary Adjective تو سیعی ۔
Expansionary expansional
Expansionary impulse Noun توسیع امنگ ۔ (تجارت )
Expansionco efficient of areasuperficial
Expansionism Noun توسيع پسندی کی قومی پاليسی ۔ حکمت عملی ۔ توسعيت ۔
Expansionist Noun توسيع پسند ۔ بڑھاوا پسند کرنے والا ۔ پھيلاو پسند ۔ ترقی پسند ۔ بستار پسند ۔ کشادگی پسند ۔
Expansive پھیل سکنے والا ۔
Expansively Adverb وسيع طور پر ۔ کشادہ طور پر ۔ بسيط کے طور پر ۔ عريض طور پر ۔ بڑائی کے طور پر ۔
Expansiveness expansivity