English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Exothysopexy | Adjective | غدہ درقیہ( تھائیرائیڈ ) کے باہر کسی چیز کا لگنا |
| Exotic | Adjective | بیرونی ۔ خارجی |
| Exotica | Noun | نرالی ۔ عجائب اشیا ۔ نوادر ۔ |
| Exotically | Adverb | بديسی طور پر ۔ اجنبيانہ ۔ پر اسرار طور پر ۔ اجنبيت کے طور پر ۔ بيگانگی کے طور پر ۔ |
| Exoticism | Noun | پرائے کو اپنانے کا رجحان ۔ بديسی خصوصيت ۔ اجنبيت ۔ کوئی بديسی چيز ۔ کوئی دخيل لفظ ۔ |
| Exoticness | Noun | بديسی پن ۔ بيگانہ پن ۔ اجنبيانہ پن ۔ نا واقف پن ۔ انجانا پن ۔ |
| Exotosis | Noun | ہَڈّی کی بافت پَر گوشت کا لوتھڑا جو رَسولی بَننے والا ہو |
| Exotospore | Adjective | بد دیسی بذرہ ۔ |
| Exotoxin | Noun | سم خارجی ۔ برون سم ۔ |
| Exotropia | Adjective | آنکھوں کا بصری انحراف |
| Exotropic | Adjective | بصری منحرف آنکھیں |
| Exotropism | Noun | برون رخی ۔ طب ۔ |
| Expand | Verb | پھیلانا ، پھیلنا ، کھول کر بیان کرنا ، بڑھانا ۔ |
| Expand econ | Verb | پھیلانا وسعت دینا بڑا کرنا ۔ |
| Expand on something | Verb | مزید تفصیلات کا اضافہ کرنا ۔ |
| Expandability | Noun | وسعت پذيری ۔ وسعتيت ۔ حجم پذيری ۔ |
| Expandable | Adjective | قابل توسيع ۔ وسعت پذير ۔ بڑھانے کے قابل ۔ پھيلانے کے قابل ۔ قابل بسيط ۔ |
| Expanded | Adjective | سُوجا ہوا ۔ پُھولا ہوا |
| Expanded metal | Noun | آہنی جالی ۔ کِسی آہنی چادر کو اِس طرح کاٹ کر کھینچنا کہ اِس میں چار گوشوں والے خانے بن جائیں ۔ |
| Expanded polystyrene the polymer polystyrene manufactured as a foam | Phrase | ایکسپینڈڈ پولی سٹائرین ، فوم کی شکل میں بنایا گیا پولیمر پولی سٹائرین ۔ |
| Expanded type | Noun | ايک قسم کا ٹائپ جو اپنی معمول کی چوڑائی سے قدرے اونچا ہوتا ہے ۔ |
| Expander | Adjective | پھیلانے والا ۔ توسیع کرنے والا |
| Expanding market | Noun | توسیعی بازار ۔ توسیع پذیر ۔ |
| Expanding universe | Noun | نظریہ اِتساع کائنات ۔ یہ نظریہ کائنات مُسلسَل پھیل رہی ہے ۔ |
| Expandingly | Adverb | وسعت پذيرانہ طور پر ۔ حجم پذيرانہ طور پر ۔ وسيع و عريض طور پر ۔ |
| Expanisvitycoefficient of expansion the ratio of the change of size of an object to its original size per unit temperature rise | — | — |
| Expanse | Noun | وسیع رقبہ ، کشادگی ، فراخی ، وسعت ۔ |
| Expansibility | Noun | توسعيت ۔ توسيع پذيری ۔ وسعت پذير ۔ کشادگی پذير ۔ بسيط پذير ۔ |
| Expansible | Adjective | پھيلواں ۔ وسعت پذير ۔ قابل توسيع ۔ بڑھانے کے قابل ۔ پھيلانے کے قابل ۔ |
| Expansibleness | Noun | وسعت پذیری ۔ |