expansion of – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائعات کا پھیلاﺅ ۔ ظاہری مشاہدہ درست نہیں ہوتا ۔ کیونکہ ظاہری پھیلاﺅ میں مائع والا برتن بھی پھیلتا ہے ۔ پھیلاﺅ کی درست ترین پیمائش کے لیے دونوں یعنی مائع اور برتن دونوں کی شرح پھیلاﺅکو پیش نظر رکھا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu