English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exhibitable Adjective قَابِل نُمَائِش ۔ دِکھانے کے قابِل ۔ مُتعارَف کَرانے کے قابِل ۔
Exhibite Noun مشہودات ؛معروضیات ؛اشیائے نمائش ۔
Exhibited Phrase نمائش کی ۔
Exhibition Noun دکھاوا ۔ نمائش ۔ اظہار ۔
Exhibition advtg Adjective نمائش ۔
Exhibitional Adjective نما ئشی ۔
Exhibitioner Noun کالِج کا وَظِيفَہ ياب طَالِب عِلم ۔
Exhibitionism Noun ذہنی خلل کی ایک شکل جِس میں مریض جِسم کے اِن اعضا کی بر سر عام نُمائش کرتا ہے ۔
Exhibitionist Noun خُود نُما ۔ خُود بَنانے والا ۔ اَپنِی بَنائِی کوئِی خَاص چِيز مُتعَارَف کَرانے والا ۔
Exhibitionistic Adjective خُود نُمَايَانَہ ۔
Exhibitism Noun جنسی اعضاء کی نمائش کرنے کا جنون
Exhibitive Adjective ظَاہَر کَرنے والا ۔ مَائِل بَہ نُمَائِش ۔ عَمُومًا رعَايَت کے سَاتھ ۔ شو کَرنے والا ۔ دِکھانے والا ۔
Exhibitively Adverb بطور نمائش ۔
Exhibitor Noun نُمائش کے لیے اشیا پیش کرنے والا ۔ نُمائش میں چیزیں رکھنے والا ۔
Exhibitorexhibiter
Exhibitory Adjective نُمَائِشِی ۔ نُمَائِش سے مِلِی ہُوئی ۔ نُمائِش سے مُتعَلقَہ ۔
Exhilarant Noun, Adjective مُفَرَّح ۔ فَرحَت بَخش ۔ نِشاط آوَر ۔ سَرُور بَخش ۔ سَکُون بَخش ۔
Exhilarate Verb شگفتہ کرنا ، مسرور کرنا ، خوش کرنا ، شاد کرنا ۔
Exhilarated Verb خوش کیا ۔
Exhilarating Adjective نَشَاط آوَر ۔ سَرُور بَخش ۔فَرحَت بَخش ۔ فَرحَتِی ۔ مُحَرَّک ۔
Exhilaratingly Adverb بطور مفرح ؛فرحت بخشتے ھوئے ۔
Exhilaration Noun خُوشِی ۔ شَگُفتَگِی ۔ فَرحَت ۔ خُرّمِی ۔ شَادمَانِی ۔ فَرحَت بَخشِی ۔ مُسَرّت اَنگيزی ۔ فَرحَت کا اَحسَاس ۔
Exhilarative exhilaratory Adjective شَگُفتَگِی پَيدا کَرنے والِی چِيز ۔ جان آوَر ۔ قُوّت آفريں ۔ زور آوَر ۔ شَگُفتَگِی کے مُتعَلِق ۔
Exhilarator Noun فرحت بخش ۔
Exhiliaration Noun سرور کرنا ، شگفتگی ، تفریح ، فرحت ، خوشی ۔
Exhort Verb نیکی کی ترغیب دینا ۔
Exhortation Noun نَصِيحَت ۔ تَلقِين ۔ فَہمَائِش ۔ تَرغِيبی ۔ حَوصلَہ اَفزائی ۔ اَثَر اَنگيز تَقرِير ۔ اُبھارنا ۔
Exhortative exhortatory
Exhortatory Adjective دیکھو ۔
Exhorted Verb نیکی کی ترغیب دی ۔