English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Exhorter | Noun | حَوصلَہ اَفزائی کَرنے والا ۔ ہِمَت بَڑھانے والا ۔ ساتھ دينے والا ۔ بہتَری کے لِيے يَقين دِلانے والا ۔ تَسَلّی دينے والا ۔ |
| Exhortingly | Adverb | حَوصلَہ اَفزائی کے طَور پَر ۔ ہِمَت اَفزائی کے طَور پَر ۔ تَسَلّی کے طَور پَر ۔ ہِمَت بَڑھانے کے طَور پَر ۔ بہتری کيلِيے يَقِين دِلانے کے طَور پَر ۔ |
| Exhumateexhume | — | — |
| Exhumation | Noun | قبر کشائی ۔ قبر کھودنا ۔ کھود کر نکالنا ۔ |
| Exhume | Verb | لاش کھود کر نکالنا ۔ قبر کشائی کرنا ۔ |
| Exhumed | Verb | قبر کھودی ۔ |
| Exhumer | Noun | مَدفُون کو قَبَر کھود کَر نِکالنے والا ۔ گور قَند کا کام کرنے والا ۔ ۔ مُردے دَفنانے اور نِکالنے والا ۔ دَبِی ہُوئی چِيز نِکالنے والا ۔ اُکھاڑنے والا ۔ کُچھ نِکالنے کے لِيے کُھدائی کَرنے والا ۔ گورقَند ۔ |
| Exiated | Verb | کفارہ دیا ۔ |
| Exies | Noun | کپکپی؛لرزہ ۔ |
| Exigeant | Adjective | سخت گیر ۔ |
| Exigeante | Noun | سخت گیر [عورت] ۔ |
| Exigence | Noun | فوری ضرورت ۔ اہم ضرورت ۔ |
| Exigence cy | — | — |
| Exigenceexigency | — | — |
| Exigency | ہنگامی صورت حال ۔ | |
| Exigency exigence | — | — |
| Exigent | Adjective | اشد ، اہم ، ضروری ۔ |
| Exigent exigeant | Adjective | اَشَد ضَرُوری ۔ فَوری تَوَجُہ طَلَب ۔ ذِيادہ توَجُہ کا خَواہاں ۔ فَوری کاروائی کا حامِل ۔ بے حَد اَہَم ۔ مُتقاضِی ۔ |
| Exigent of | طالب ؛متوقع ۔ | |
| Exigently | Adverb | مُقتَضِيانَہ ۔ |
| Exigents | Noun | ضرورتیں ۔ |
| Exigible | Adjective | وَصُول طَلَب ۔ قابلِ مُطالبَہ ۔ طَلَب شُدنی ۔ لائقِ مُطالَبَہ ۔ وَصُول کَرنے کے قابِل ۔ لينے کے قابِل ۔ قابلِ وَصُولی ۔ قابلِ مَطلُوب ۔ پانے کے قابِل ۔ حاصِل کَرنے کے قابِل ۔ |
| Exigifacias | Noun | ضرورتیں ۔ |
| Exiguity exiguousness | — | — |
| Exiguous | Adjective | مختصر ، خفیف ، قلیل ۔ |
| Exiguously | Adverb | قَلِيل طَور پَر ۔ کَمی کے طَور پَر ۔ قِلَّت کے طَور پَر ۔ خَفِيف طَور پَر ۔ عَدَمِ کَفايَت کے طَور پَر ۔ مَعمُولی طَور پَر ۔ |
| Exiguousness | Noun | قلت ۔ کوتاہی ۔ کمی ۔ خامی ۔ کمزوری ۔ |
| Exilable | Adjective | قابِلِ مُلک بَدری ۔ قابِلِ جِلا وَطنی ۔ قابِلِ ديس نِکالا ۔ ديس سے عَلَيحَدگی کے قابِل ۔ مُلک سے خارَج ہونے کے قابِل ۔ مُلک سے لا تَعَلُق ہونے کے قابِل ۔ |
| Exilarch | Noun | جلا وطنوں کا حکمراں ۔ |
| Exile | جلا وطنی ۔ |