English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exile banishment gathering
Exile form جلا وطن کرنا ۔ ملک بدر کرنا ۔
Exiled Verb جلا وطن کیا ۔
Exilement Noun جلاوطنی ۔ دیس نکالا ۔ ملکی بدری ۔
Exiler Noun مُلک بَدَر کَرنے والا ۔ جِلا وَطَن کَرنے والا ۔ ديس نِکالا دينے والا ۔ اَپنے مُلک سے سَزا کے طَور پَر نِکالنے والا ۔ مُلک سے جَبری خارَج کَرنے والا ۔
Exilian Noun پرانے زمانے میں یہودیوں کی جلا وطنی اور [بابل میں ]اسیری سے متلق ۔
Exilic Adjective مُلک بَدری سے مُتعَلِّق ۔ جِلا وَطنی سے مُتعَلِّق ۔ ديس نِکالا سے مُتعَلِّق ۔ مُلک سے عَليحَدگی کے مُتعَلِّق ۔ مُلک سے جَبری اَخراج کے مُتعَلِّق ۔ مُلک سے نِکالنے کے مُتعَلِّق ۔
Exility Noun نزاکت ۔ پتلا پن ۔
Eximious Adjective نُماياں ۔ مُمتاز ۔ عُمدہ ۔ بہتَرين ۔ اعلٰی ۔ اَچھا ۔ واضِح ۔ بے مِثال ۔ لا سانی ۔ نا ياب ۔
Eximus pallor Noun خون میں شدید کمی
Exindusiate Adjective بے رختہ ؛ بے زیر گیر پوش ۔
Exine Noun زر جھلی ؛ زرابرا ۔
Exinguinal Adjective برون ازلی ۔
Exintine Noun زراستر کے بیچ کی جھلی ۔
Exion Noun دیکھو ۔
Exipient Noun سائغ ۔
Exist Verb ظاہر ہونا ، واقع ہونا ، رہنا ، ہونا ، زندہ رہنا ۔
Existance Noun ہستی ، وجود ، پایا جانا ، ہونا
Existance self abuse Noun وجوب ذات
Existed Verb زندہ رھا ۔
Existence Noun وَجُود ۔ ہَستی ۔ تَکوّن ۔ وَجُود کی صُورَت ۔ حَقِيقِی وَجُود ۔
Existent Adjective موجُود ۔ ہَستی کا مالِک ۔ جو موجُود ہو ۔ حَقِيقی موجُود ہو ۔ ذِندہ ہو ۔ ظاہِر ہو ۔ حاضِر ہو ۔
Existental sentence Noun وجودی جملہ ۔
Existential Adjective وَجُود کا ۔ وَجُود سے مُتعَلِّق ۔ نَظَرِيَہٴ وَجُودِيَت سے مُتعَلِّق ۔ ہَستی سے مُتعَلِّق ۔ موجُودگی سے مُتعَلِّق ۔ ذِندگانی سے مُتعَلِّق ۔ ظاہِر ہَستی سے مُتعَلِّق ۔
Existential psychology Adverb وجودی نفسيات ۔ نفسيات کی وہ شاخ جس ميں موضوع بحث کو داخلی مشاہدہ تک محدود کرديا جاتا ہے ۔
Existential quantifier existential operator
Existentialism Noun نَظَرِيَہ وَجُودِيَت ۔ ذِندَگی کا نَظَرِيَہ ۔ ذِندَہ جاويد ہَستی کا وَجُود ہونے کا نَظَرِيَہ ۔
Existentialist Noun, Adjective نَظَرِيَہ وَجُودِيَت کا ہِيرو ۔ وَجُودی ۔ حاضِر شَخصِيَّت ۔ ظاہِر ہَستی ۔ ذِندہ شَخص ۔
Existentially Adverb وَجُودی طَور پَر ۔ جِسمانی طَور پَر ۔ حاضَری کے طَور پَر ۔ ذِندگانی کے طَور پَر ۔ موجُودہ ہَستی کے طَور پَر ۔ ظاہری طَور پَر ۔
Existently Adverb زندہ طور پر ۔