English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exergual Adjective سکے یا تمغے کی پشت پر اصل تحریر کے نیچے چھٹی ہوئی جگہ یا پر کہ کتبہ کے متعلق ۔
Exergue Noun مَسکُوکِيات ۔ کِسِی سِکے کے اَصَل حِصّے کے نِيچے چھوڑی ہُوئی خالی جَگہ ۔
Exert مشقت ، زور لگانا ، کوشش کرنا ۔
Exert yourself Verb ذہنی کوشش یا جدوجہد کرنا ۔
Exerted Verb زور مارا ۔
Exertion Noun مشقت ، سعی ، جدوجہد ، تندہی ، سرگرمی ۔
Exertional headache Noun ورزش یا مشقت کے بعد سر درد
Exertive Adjective پُرکوشش ۔ پُرسعی ۔
Exes Noun اخراجات ۔ معاشیات ۔
Exetion Noun کوشش ۔ سعی ۔ مشقت ۔
Exeunt Verb ہدایات دینا ۔
Exeunt omnes Adverb سب نے سٹیج پر سے جانا ہے ۔
Exeunted Verb ہدایت دیں ۔
Exeystation Noun برون انبانی ۔ خروج ازانبان ۔
Exfectation Noun حمل کا رحم سے باہر ہونا
Exfeotation کھال کی چھال اتارنا ۔
Exfetation Noun بروں حمل ۔ خارج الرحم حمل ۔
Exfiltrate Verb چُپکے سے ہٹا لینا ۔ پیچھے لے آنا ۔ خصوصاً جبکہ خطرہ ہو ۔
Exfiltration Noun پس گردانی ۔ ارتجاع ۔ چُپکے سے ہٹا لینے کا عمل ۔ پیچھے لے آنے کا عمل ۔
Exflagellation Noun برون سوطیت ۔ حیوانیات ۔
Exfloliation Noun پَرت رَیزی ۔ بافتوں کی تہوں کی صُورَت میں اُتارنا
Exfoliate Verb چھلکے اتارنا ۔
Exfoliated Verb چھلکے اتارے ۔
Exfoliation Noun پوست ریڑی ۔ پرت ریزی ۔ پتلی پتلی تہیں اُتر جانا ۔
Exfoliative Adjective دودھ کے دانت گرنا ۔
Exfoliative cytoology کسی عضو سے بافت علیحدہ کر کے خر دبینی مطالعہ کرنا ۔
Exfoliative derlock Noun سفلو کو کس جرثوموں کی وجہ سے جلدی سوزش
Exfoliative desquamation Noun چھلکےاترنا
Exfoliative endometriosis Adjective اندرون رحم کا تقشر کی ورم
Exgratia payment Noun نوازش ادائی ۔ (تجارت)