English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exhalable Adjective بخارات کی شکل میں خارج کیے جانے کے لائق ۔
Exhalant Adjective سَانس نِکالنے کی خَاصِيَت رَکَھنے والا ۔ بُو خَا رَج کَرنے کی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔ دَم بَرکَش ۔ دَم بَرآر ۔ سَانس خَارَج کَرنے وَالِی نَالِی ۔
Exhalation Noun دَم بَرآری ۔ سَانس چھوڑنے کا عَمَل ۔ بَھاپ ۔ صَدُور ۔ تَبخِير ۔ بَھپکا ۔ بَھاپ کا اَخراج ۔
Exhale Verb اڑانا ، نکالنا ، بھاپ بنانا ، سانس چھوڑنا ، حیوانی روطوبتوں کا ناک یا منہ سے نکلنا ، غصےّ کا اظہار کرنا ۔
Exhaled Verb سانس باہر نکالی ۔
Exhaust Noun باہِر نِکال دینا ۔ کِسی اِنجن سے جلی ہوئی گیس کا مثلاً کِسی موٹر کار کے عقبی حِصَّہ سے ۔
Exhaust all the possibilities Verb حصول مقصد کے لئے ہر ممکن کوشش کر دیکھنا ۔
Exhaust fan Noun نکاس پنکھا ۔
Exhaust flue Noun دودکش ۔ (انجینیئر نگ ۔
Exhaust injector Noun اَلہ ریخت ۔
Exhaust pipe Noun دھوئیں کا اخراج پیدا کرنے والا پائپ ۔
Exhaust port Noun بھاپ نکلنے کا روزن ۔ (اسٹیم انجن میں )
Exhaust steam Noun بھاپ انجن کا فاضل بھاپ جو استوانا سے نکلتا ہے ۔
Exhausted Adjective راستَہ جِس سے بَھاپ وَغَيرَہ خَارَج ہوتِی ہے ۔ دُود کَش ۔ اِستِعمَال شُدہ شَے ۔ جَيسے اَزکار رَفتَہ بھَاپ ۔ بے حَد تَھکا ہُوا ۔ مَاندہ ۔
Exhaustedly Adverb تَھکاوَٹ سے ۔ خَستَگِی سے ۔ مَاندگِی سے ۔
Exhauster Noun تَمَام کَرنے والا ۔ کِھينچ نِکالنے والا ۔ خَالِی کَرنے والا ۔ خَرچ کَرنے والا ۔ صَرف کَرنےوالا ۔
Exhaustibility Noun خَاتمِيَت ۔ خَاتمَہ ۔ خَتَم ۔ فَارَغ ۔ نا بَاقِی ۔
Exhaustible Adjective خَتَم ہو جَانے والا ۔ خَتَم ہو جَانے کے قَابِل ۔ خَتَم ہونے والا مَٹِيرِيَل ۔ خَتَم ہونے والِی چِيز ۔ خَتَم ہونے والا عَمَل ۔
Exhausting Adjective تَھکا دينے والا ۔ تَھکَن ظاہَر کَرنے والا ۔ بَظاہَر تھَکنے والا ۔ تَھکا ہُوا دِکھنے والا ۔ تَھک جانے کے اَنداز والا ۔
Exhaustingly Adverb تھکا تے ھو ئے۔
Exhaustion Noun نا تَوانِی ۔ خَستَگِی ۔ تَحلِيل ۔ قُوّت ۔ تَھکَن ۔ کَمزوری ۔
Exhaustion heat Noun کسری حرارت
Exhaustive جامع ، مکمل ۔
Exhaustively Adverb جَامِع طَور پَر ۔ کامَل طَور سے ۔ مَجمُوعِی طَور پَر ۔مُکَمَل طَور پَر ۔ اِجتَمَاعِی طَور پَر ۔
Exhaustiveness Noun جَامِعيَت ۔ کاملِيَت ۔ کامَل ۔ مُکَمَل ۔ ہَر لِحاظ سے مُکَمَل ۔
Exhaustless Adjective نَہ تَھکنے والا ۔ اَن تَھک ۔ خَستَگِی نا پَذِير ۔ نَہ تَھکنے والے اَنداز ميں ۔ نَہ تَھکا ہُوا ۔
Exhaustlessly Adverb خَستَگِی ناپَذِيرانَہ ۔ اَن تَھک اَنداز ميں ۔ نَہ تَھکنے والے اَنداز ميں ۔
Exhaustlessness Noun ان تھک پن ۔ ازکار نارفتگی ۔ نہ تھکنے والی طبعيت ۔ نہ تھکنے کی عادت ۔ نہ تھکنے والا ۔
Exhibit Verb سامنے لانا ۔ ظاہر کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Exhibit a drug Noun دوا کی حیثیت سے اِستعمال کرانا ۔