English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exenterate Verb عَملِ جَرّاحِی کے ذَرِيعے جِسَم کے کِسِی جَوف کو قَطَع کَرنا ۔ پيڑُو کے حَوض کے مَافِيَہ کو قَطَع کَرنا ۔ جَرّاح کا کام کَرنا ۔ کاٹنا ۔ الَگ کَرنا ۔
Exenterated Noun آنتیں نکالیں ۔
Exenteration Noun حَشا بَرآری ۔ اِمعاکَشِی ۔
Exenterative Noun اندرونی اعضاء کو باہر نکالنے کی جراحی
Exenteritis Noun ورم بر معا ۔ (طب)
Exequial Adjective تجہیزوتکفین سے متعلق ۔
Exequies Noun میّت کو دفن کرتے وقت آخری طریقہ کار ۔ میّت کی آخری رسوم ۔ میّت کو نہلانے اور دفنانے کا عمل ۔
Exequy Noun رَسمِ تَجہيز ۔ رَسمِ تَکفِين ۔ مَراسَم عِزا ۔ جَمَع ۔ جَنازَہ ۔
Exercisable Adjective قابلِ عمل درآمد ۔ استعمال کے قابل ۔
Exercise Noun کَثرَت ۔ مَشق ۔ رَياضَت ۔ رياض ۔ مُظاہرہ ۔ طَريقَہ کار ۔ ذِہنِی وَرزش ۔ جِسمَانِی وَرزش ۔
Exercise and games will keep you healthy active and smart
Exercise book Noun مشقی کتاب ۔ مشقی کاپی ۔
Exercise book Noun مشقی کتاب ۔ مشقی کاپی ۔
Exercise is essential for health Phrase ورزش صحت کے لئے ضروری ہے ۔
Exercise is necessary for health Phrase ورزش صحت کے لیے ضروری ہے
Exercise of Noun حق رائے دہندگی کا استعمال ۔
Exercise power Verb طاقت یا اثر ورسُوخ استعمال کرنا ۔
Exercise sharpens appetite Phrase ورزش سے بھوک تیز ہوتی ہے
Exercise the power of thinking عقل سے کام لینا ۔ سوچنا ۔
Exerciseable Adjective اِستِعمَال کے قابِل ۔ مَشق کے قابِل ۔ کَثرَت کے قابِل ۔ وَرزِش کے قابِل ۔ بَرُوئے کار لانے کے قابِل ۔
Exercised Verb مشق کی ۔
Exerciser Noun وَرزش کَرنے والا ۔ مَشق کَرنے والا ۔ کَثرَت کَرنے والا ۔ وَرزش کا عَمَل کَرنے والا ۔ سُدھانے والا ۔ تَربيَت دينے والا ۔
Exercitation Noun قَدِيم ۔ صَلاحِيَتوں کو بَرُوئے کار لانے کا عَمَل ۔ قُوَتوں کو اِستِعمال کَرنے کا عَمَل ۔ تَربيَت ۔ مَشق ۔ مَہارَت ۔
Exercitor Noun جہاز کے روزانہ منافع کا حقدار ۔
Exercitorian Adjective جہاز کے روزانہ منافع سے متعلق ۔
Exercrate Verb لعنت بھیجنا ۔
Exeresis Noun قطع عضو مضر ۔ استیصال ۔ بدر اَوری ۔
Exergic Adjective مقلل توانائی ۔
Exergonic Noun عمل تنفس کے دوران گلوکوز کو تکسیدی عمل سے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی میں تبدیل کر کے توانائی حاصل کرنا
Exergonic process a process during which the gibbs energy of a system decreases Phrase عمل تنفس کے دوران کیمیائی درعمل کے بارے میں گلوکوز کو تکسیدی عمل سے کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اور پانی میں تبدیل کرنا اور اس طرح توانائی حاصل کرتا ہے ۔