English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exemplar Noun مِثالی ۔ مِثالی شَخص ۔ کوئِی مِثال ۔ اَصَل ۔ بَطَور ِنَمُونَہ ۔ وہ شَخص جِس کی ذات نَمُونَہ ہو ۔
Exemplarily Adverb بَطور عِبرَت ۔ مِثالِی طَور پَر ۔ نَظِيری اَنداز ميں ۔ سَتائِش کے طَور پَر ۔ پَسَندِيدگِی کے طَور پَر ۔
Exemplariness Noun قابِلِ تَقلِيد ۔ مِثالی پَن ۔ نَظِيرِيَت ۔ سَبَق آموز ہونا ۔ جو عِبرَتناک ہو ۔
Exemplarism Noun نظریہ مثالیت ۔ (فلسفہ )
Exemplary Adjective مِثالی ۔ جو نَمُونے کا کام دے ۔ قابِلِ تَقلِيد ۔ لائِق سَتائِش ۔ پَسندِيدہ ۔ سَبَق آموز ۔ عِبرَتناک ۔ خُوش اَسلُوب ۔ تَوضِيحِی ۔ قابِلِ نَظِير ۔
Exemplary cause Noun علت مثالی ۔
Exemplary damages عبرت انگیز تاوان ۔ ہرجہ سبق آموز ۔
Exemplary punishment سزائے عبرت انگیز (جرم انتہائی گھناﺅنا ۔ شرم ناک اور حددرجہ سنگین ہو تو ایسی سزا کا نفاذ کیا جاتا ہے تاکہ دوسروں کو عبرت حاصل ہو ) ۔
Exempli gratia مثلا ۔ مثال کے طور پر ۔
Exemplifiable Noun مِثال بَننے کا اہل ۔ نَظِير پيش کَرنے کے قابِل ۔ مِثالِی پَن کے قابِل ۔ مِثالی حَيثِيَت کے قابِل ۔ قابِلِ تَقلِيد ۔
Exemplification Noun تَوضِيح بَہ مِثال ۔ مِثال کے ذَريعے تَوضِيح ۔ نَظِير کا کام دينے والِی مِثال ۔ مُنفَرادِيَت کی مِثال ۔ بے نَظِير ہونے کی مِثال ۔
Exemplificative Adjective تو ضیحی ۔
Exemplified Noun مثال دی ۔
Exemplifier Noun مثال دینے والا ۔
Exemplify Verb نَظِير پيش کَرنا ۔ مِثال لانا ۔ مِثال دينا ۔ وَضَاحَت کَرنا ۔ مِثال ہونا ۔ ہاتھ سے نَقَل کَرنا ۔
Exemplum Noun تَمثِيلِی قِصَہ ۔ کَہانِی ۔ سَبَق آموز کَہانِی ۔ تَمثِيل کے طَور پَر بَيان کی جانے والی مِثالِی کَہانِی ۔ کِسی دَعوے کی تَائِيد ميں دی جانے والی مِثال ۔
Exempt متشنٰی کرنا ۔
Exempt commodity Noun مستثنی شے ۔
Exempt service Noun مستثنی خدمت ۔
Exempted Adjective پابندیوں سے آزاد ۔
Exempted perils clause Noun مستثنیٰ خطر دفعہ ۔
Exemptile Adjective قابل استثنی ۔
Exemption Noun اِستَثنا ۔ مُستَثنٰی کَرنے کا فِعل ۔ تَحَفُظ ۔ مَامُونِيَت ۔ مُستَثنٰی کَرنے کا عَمَل ۔
Exemption from personal attendance اصالتاً حاضری سے استشنا ۔
Exemptive Adjective استثنائی ۔
Exenayme Adjective خامرہ کا خلیہ کے باہر عمل کرنا
Exencephalia Noun بیرون دماغ یا بھیجے سے باہر ہونا
Exencephalon Noun برون دماغی ۔
Exencephalus Noun برون دماغ ۔( طب )
Exendospermous Adjective غیر درون تخمہ ۔