English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Executive committee | Noun | مجلس عاملہ ۔ عاملہ کمیٹی ۔ |
| Executive council | Noun | مجلس انتظامیہ ۔ مجلس ملہ ۔ |
| Executive director | ناظم انتظامیہ ۔ | |
| Executive mansion | Noun | اَمريکا ۔ رياسَتہَائے مُتَحِدہ اَمريکہ کے صَدر کی سَرکاری قَيام گاہ ۔ وائٹ ہاوٴس ۔ گوَرنَر کی سَرکاری قَيام گاہ ۔ سَرکاری قَيام گاہ ۔ |
| Executive privilege | Noun | استحقاق عاملہ ۔ انتظامیہ کا دفتری ریکارڈ ۔ |
| Executive session | Noun | قَانُون سَاز اَجلاس جو عَمُومًا خُفِيَہ ہوتا ہے ۔ خُفِيَہ اَجلاس ۔ |
| Executivecouncil | Noun | مَجلَس مُنتَظمَہ ۔ مَجلَس عاملَہ ۔ اَعلٰی اِختيارات رکھنے والی مَجلَس ۔ اِنتَظامِی کونسَل ۔ سَربراہ حَکُومَت کی مُشاوَرتی مُعاونَت کے فَرائِض اَنجام دينے والی مَجلَس ۔ |
| Executively | Adverb | اِنتَظامِی طَور پَر ۔ عامِلانَہ طَورپَر ۔ تَعمِيل کے طَور پَر ۔ نِفاذ کے طَور پَر ۔ اِنتَظام کے مُتعَلِق ۔ |
| Executiveofficer | Noun | اگزيکٹِو اَفسر ۔ کَمانڈِنگ آفيسر کا مُعاوَن ۔ مَدَدگار کَماندار ۔ بَحريہ فَوج کا اَفسَر ۔ دُوسرے نَمبر کا کَماندار اَفسر ۔ |
| Executiveorder | Noun | اِنتَظَامِی حُکَم ۔ عَامِلانہ حُکَم ۔ صَدَر کی جَانِب سے جاری ہونے والا حُکَم نامَہ ۔ وہ حُکَمنامَہ جو قانُون کا دَرجَہ رَکھتا ہو ۔ اَمريکِی صَدر کی جَانِب سے جاری ہونے والا حُکَم نامَہ ۔ |
| Executor | جلاد ۔ | |
| Executor law | Adjective | مختار تعمیل کرنے نافذ کرنے انجام دینے یا تکمیل کرنے والا قانون وصی ۔ |
| Executorial | Adjective | تَعمِيل کَنُندہ کے مُتعَلِق ۔ تَکمِيل کَنُندہ کے مُتعَلِق ۔ نافَذ کَنُندہ کے مُتعَلِق ۔ سَر اَنجام دينے والے کے مُتعَلِق ۔ تَکمِيل ہونے کے مُتعَلِق ۔ |
| Executors accounts | — | — |
| Executorship | Noun | عامِل کا مَنصَب ۔ عامِل کا عہدہ ۔ |
| Executory | Adjective | تعمیل طلب ۔ |
| Executory consideration | تعمیل طلب بدل ۔ | |
| Executory contract | معاہدہ تعمیل طلب ۔ | |
| Executory trust | Adjective | تعمیل طلب وقف ۔ |
| Executress | Noun | خاتون عمل |
| Executrix | Noun | وصیہ (مونث) ۔ |
| Exedition | Noun | عجلت ، چالاکی ، چستی ، فوجی مہم ، عزیمت ۔ |
| Exegesis | تفسیر ۔ | |
| Exegete | Noun | ماھر تَفسِير ۔ مُفَسَّر ۔ |
| Exegetical | Adjective | تَشريحِی ۔ تَفسِيری ۔ تاويلِی ۔ مُفَسّرانَہ طَور پَر ۔ تَشريح کے مُتعَلِق ۔ |
| Exegetically | Adverb | تَفسِيرًا ۔ تاويلاً ۔ مُفَسّرانَہ طَور پَر ۔ تَشريحًا ۔ |
| Exegetics | Noun | اُصُول ۔ تَفسِير ۔ فَن تَفسِير ۔ عِلمِ تَفسِير ۔ صَحَائِفِ آسمانِی کی تَفسِير ۔ |
| Exembryonate | Adjective | بے جنین ۔ نباتیات ۔ |
| Exemia | Noun | روم الدم |
| Exemphalos | Verb | ناف کی فتق ۔ |