English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Execrated | Verb | لعنت بھیجی ۔ |
| Execration | Noun | نَفرين ۔ لَعن طَعن ۔ تَنَفُر ۔ لَعنَت ۔ بَددُعا ۔ شَدِيد نَفرَت ۔ کَراہَت ۔ گِھن ۔ |
| Execrative | Adjective | قابل نَفرَت ۔ لَعن طَعن کے قابَل ۔ قابل تَنَفُر ۔ لَعنَت بھيجنے کے قابَل ۔ گِھن کھانے کے قابَل ۔ کَراہت کَرنے کے قابَل ۔ |
| Execratively | Adverb | بطور لعنت ۔ |
| Execrator | Noun | لَعنَت بھيجنے والا ۔ نَفرَت کَرنے والا ۔ مُذَمَت کَرنےوالا ۔ کَراہَت کَرنے والا ۔ نَفرين کَرنے والا ۔ لَعن طَعن کَرنے والا ۔ |
| Execratory | Adjective | لعنتی ۔ |
| Exect | Verb | خارج کرنا ۔ |
| Exected | Verb | خارج کیا ۔ |
| Executable | Adjective | قابِلِ عَمَل ۔ قابِلِ تَعمِيل ۔ نَفَاذ کے قابِل ۔ اِنتَظام کے قابِل ۔ تَکمِيل کے قابِل ۔ |
| Executable programme | Noun | ایگزیکیوٹ ایبل پروگرام ۔ ایک پروگرام جسے چلایا جا سکتا ہے ۔ |
| Executable1 | Adjective | ایگز کیوٹ ایبل پروگرام ۔ ایک پروگرام جسے چلایا جا سکتا ہے ۔ |
| Executant | Noun | تعمیل کنندہ ۔ تکمیل کنندہ ۔ |
| Execute | Verb | تعمیل شدہ بدل ۔ |
| Executed | Noun | تکمیل کی ۔ |
| Executed consideration | Adjective | تعمیل شدہ بدل جو ایسے وعدہ پر مبنی ہو جس کا ایفا کر دیا گیا ہو ۔ |
| Executed contract | تعمیل شدہ معاہدہ ۔ | |
| Executed trust | Noun | تعمیل شدہ وقف یا امانت ۔ |
| Executer | Noun | عَمَل دَرآمَد کَرنے والا ۔ تَعمِيل کَرنے والا ۔ تَعمِيل کُنِندَہ ۔ تَکمِيل کَرنے والا ۔ نافِذ کَرنے والا ۔ |
| Execution | Noun | عمل ۔ تعمیل ۔ تکمیل ۔ |
| Execution of award | تعمیل فیصلہ ثالثی ۔ | |
| Execution of decree | تعمیل ڈگری ۔ اجرائے ڈگری ۔ | |
| Execution of deed | تکیمل دستاویز ۔ | |
| Execution of plan | نفاذ منصوبہ ۔ | |
| Execution of sentence | تعمیل حکم سزا ۔ | |
| Execution proceedings | کاروائی اجراء ڈگری ۔ | |
| Execution warrant | حکم نامہ پھانسی ۔ حکمنامہ تعمیل ۔ | |
| Executioneering | Adjective | پھانسی دینے والا ۔ |
| Executioner | Noun | جَلّاد ۔ عَدالتِی حُکَم پَر مَوت دينے والا اَہَل کار ۔ پَھانسِی دينے والا اَہَلکار ۔ مُجرِموں کو مَوت کے گھاٹ اُتارنے والا سَرکاری مُلازَم ۔ |
| Executive | Adjective | مُختار کُل ۔ عامِل ۔ تَعمِيل سے مُتعَلِق ۔ نَفَاذ سے مُتعَلِق ۔ اَمُور کی اَنجام دہی کا ذِمّہ دار ۔ |
| Executive agreement | Noun | اِنتَظامِی سَمجھوتَہ ۔ عامِلانَہ سَمجھوتَہ ۔ سَينَٹ کی مَنظُوری کے بَغير کِيا جانے والا سَمجھوتَہ ۔ |