English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Excuse me madam may i use your telephone
Excuse me may i know your name
Excuse me may i use your pen
Excuse me sir would you give me a lift up to office
Excuse me where is badshahi mosque
Excuse me where is quaid tomb
Excuse me would you be mr aslam
Excuse me would you let me know about me in english
Excused Verb معز رت چا ہی ۔
Excused absence Noun معاف شدہ غیر حاضری ۔
Excuseless Adjective بے عُذَر ۔ بے داغ ۔ بے عَيب ۔ بَغير مُعافِی کے ۔ بے مَعذرَت ۔
Excuser Noun خَطا بَخش ۔ بَہانہ باز ۔ دَر گُذَر کَرنے والا ۔ مُعافِی دينے والا ۔ چُھٹکارا دينے والا ۔
Excuses are many to an unwilling heart Phrase خوئے بدرا بہانہ بسیار
Excuses wont do
Excusingly Adverb مَعذرَت خَواہانَہ اَنداز ميں ۔ مُعافِی مانگنے کے اَنداز ميں ۔ مَعذرَت خَواہی کے اَنداز ميں ۔ بَہانہ بازی کے اَنداز ميں ۔ مُعافِی طَلبی کے اَنداز ميں ۔
Excute حکم بجالانا ۔
Excutive Adjective وصی ، عامل ، تعمیل کنندہ ۔
Excutor Noun تعمیل کرنے والا ، وصیت پر عمل کرنے والا ۔
Excyclophoria Noun زاویہ بصر کے اوپر والے حصہ کا سر کی طرف مڑ جانا
Excylotropia Noun بھینگا پن
Excystation Noun طفیلی جرثومہ کا جسم کے اندر داخل ہو جانا طفیلی جرثومہ کا خلیہ کے اندر داخل ہو جانا
Exdermo Noun بیرونی جلد ۔ جلد کا باہر کا حصہ
Exe Noun ایگزی ۔ ایم ایس ڈاس میں ایک فائل نیم ایکسٹنشن جو یہ بتاتی ہے کہ فائل ایک ایگز یکیوٹ ایبل پروگرام ہے ۔
Exeat Adjective کسی طالب علم کو رات ادارے سے باہر گزارنے کی اجازت ۔
Exec Noun اَگزيکٹِو اَفسَر ۔ اِنتَظامِی اَفسَر ۔ عامِل ۔ عَمَل دَرآمَد کَرنے والا ۔ اِنتَظام کَرنے والا عہدے دار ۔
Execite Verb تعمیل کرنا ۔ قانون کا نفاذ کرنا ۔ عمل میں لانا ۔
Execrable Adjective مَردُود ۔ ناپاک ۔ قابل نَفرَت ۔ گھناوٴنا ۔ مَکرُوہ ۔ اِنتَہائِی بَد ۔
Execrableness Noun نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ کرَاہَت ۔ لَعنَت ۔ لَعن طَعن ۔ نَفرين ۔ تَنَفُر ۔
Execrably Adverb قابلِ نفرت انداز میں ۔
Execrate Verb مَطعُون کَرنا ۔ قابل نَفرَت قَرار دينا ۔مُذَمِّت کَرنا ۔ لَعنَت بھيجنا ۔ گِھن کھانا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ سَخت نَفرَت کَرنا ۔