English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Exclusion zone | Noun | ممنوعہ علاقہ ۔ |
| Exclusionary | Adjective | اخراجی ۔ |
| Exclusioner | Noun | اخراج کا حامی ۔ |
| Exclusionism | Noun | حُقُوق ۔ مراعات سے خارِج کَرنے کا اصُول ۔ پالیسی ۔ دَستور ۔ |
| Exclusionist | Noun | خارِج کَرنے والا ۔ |
| Exclusive | Adjective | امتیازی ۔ اختصاصی ۔ خصوصی ۔ استثنائی ۔ بِلا شَرکت غیرے ۔ |
| Exclusive bargain agency | Noun | مخصوص سودا بازی ایجنسی ۔ |
| Exclusive dealer | Noun | مخصوص ڈیلر ۔ بلا شرکت غیرے ڈیلر ۔ |
| Exclusive nor | Noun | ایکسکلوسِو این او آر ۔دو حالتوں والا ایک الیکٹرونک ڈیجیٹل الیکٹرونک سرکٹ جس میں آﺅٹ پٹ صرف اس وقت ہی پائی جاتی ہوگی جب تمام ان پٹس یا تو ہائ میں ہوں یا پھر لو میں ۔ |
| Exclusive of | مُستثنٰی ۔ شامِل نہ کیا جانے والا ۔ جس پر غور نہ ہو ۔ | |
| Exclusive or | Noun | ایکسکلوسِو اوآر ۔ ایک بولین آپریشن جو درست اس وقت ہوتا ہے جب صرف اور صرف اس کے آپرینڈس میں سے ایک درست اور دوسرا غلط ہو ۔ جدول دیکھیے ۔ مخفف سی او آر ۔ اسے ایک او آر بھی کہتے ہیں ۔ بولین آپریٹر اورٹرتھ ٹیبل بھی دیکھیے ۔ |
| Exclusive ownership | ملکیت بلا شرکت غیرے ۔ | |
| Exclusive right | حق بلا شرکت غیرے ۔ | |
| Exclusive sales agreement com | Adjective | کسی خاص علاقے میں مال کے فروخت کا خصوصی حق کے بارے میں معاہدہ واحد تقسیم کنندہ بننے کا معاہدہ ۔ |
| Exclusively | Adverb | اِمتیازی طور پر ۔ استثنائی انداز میں ۔ |
| Exclusiveness | Noun | امتیازیت ۔ اختصاصیّت ۔ خلوت پَسندی ۔ |
| Exclusivism | Noun | لاغیریت پسندی ۔ اکل کہرا پن ۔ |
| Exclusivist | Noun | کسی نظریے کی اختصاصی صحت کا ہامی ۔ |
| Exclusivity | Noun | اختصاص ۔ امتیاز ۔ استثنا ۔ |
| Exclusory | Adjective | اِخراجی ۔ |
| Excogitate | Verb | غور کرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اختراع کَرنا ۔ |
| Excogitated | Verb | ایجاد کیا خیال کیا ۔ |
| Excogitation | Noun | تحقیق ۔ دریافت ۔ غوروفِکر ۔ اُدھیڑ بن ۔ اختراع ۔ تَجویز ۔ |
| Excogitative | Adjective | قابِل اختراع ۔ قابل غور ۔ قابل تجویز ۔ |
| Excogitator | Noun | اختراع کَرنے والا ۔ دریافت کَرنے والا ۔ مُجوز ۔ |
| Excolatis | Noun | غلاف قولون کی سوزش |
| Excomm | Verb | مزہب کے حقو ق سے خا رج کر نا ۔ |
| Excommu | Verb | مزہب کے حقو ق سے خا ر ج کیا ۔ |
| Excommunicable | Adjective | قابل تکفیر ۔ کلیسا بدری کا مستوجب ۔ مستوجب سزا بذریعہ دین بدری ۔ |
| Excommunicant | Adjective | کلیسا کے ساتھ تعلّق سے محروم ۔ کلیسا بَدر ۔ برادری سے خارِج شُدہ ۔ |