exclusive or – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکسکلوسِو اوآر ۔ ایک بولین آپریشن جو درست اس وقت ہوتا ہے جب صرف اور صرف اس کے آپرینڈس میں سے ایک درست اور دوسرا غلط ہو ۔ جدول دیکھیے ۔ مخفف سی او آر ۔ اسے ایک او آر بھی کہتے ہیں ۔ بولین آپریٹر اورٹرتھ ٹیبل بھی دیکھیے ۔

🔹 Roman Urdu