English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Excitron Noun محرکیہ ۔ (برقیات)
Exclaim Verb اونچی آو از سے بولنا۔
Exclaimagainst Verb بہ آواز بلند الزام لگانا ۔
Exclaimation Noun چیخ پکار ۔ ہانک پکار ۔ الفاظ جو بطور فجائیہ استعمال کئے جائیں ۔
Exclaimed Verb او نچی آ واز سے بولا ۔
Exclamataory Adjective فَجائیہ ۔ استعجابیہ ۔ ندائیہ ۔ جوش کے اِظہار سے مُتعلّق ۔
Exclamation چیخ و پکار ۔
Exclamation mark Noun فجائیہ نشان ۔
Exclamation point Noun علامت استعجاب ۔ علامت ندائیہ ۔ تحریر ۔
Exclamatory Adjective فجائی ۔ فجائیہ سے متعلق ۔
Exclamatory pitch Noun فجائیہ سُر ۔ لسانیات ۔
Exclamatory sentences Phrase فجائیہ جملے
Exclan Noun ڈائی تھرا نول کی ایک قسم کا تجارتی نام ۔
Exclave Noun مِحصور خِطّہ ۔ بیروں عِلاقہ ۔ گِھرا ہوا علاقہ ۔
Exclever Adjective دندانی بیرم ۔ دندانی بیرم سے متعلق
Exclosure Noun احاطہ ۔ علاقہ جسے مداخلت بیجا کے خَلاف پیش بَندی کے طُور پَر جنگلے ۔
Excludability Noun اخراجیّت ۔
Excludable Adjective قابل اخراج ۔
Exclude Verb نکا لنا ۔
Excluded Verb نکا لا ۔
Excluded areas Noun (تاریخ) ۔ مستثنی حلقے ۔
Excluder Noun خارج کَرنے والا ۔
Exclusible Adjective قابل اخراج ۔
Exclusion مریض کو دوسری بیماریوں سے بچانے کے لیے علیحدہ کردینا ۔
Exclusion of evidence اخراج شہادت ۔
Exclusion of to the بہ محرومی ۔ بااستشنا ۔
Exclusion partial حجب جزوی ۔ اخراج جزوی ۔
Exclusion principle Noun یہ کُلیہ کہ کسی فرض کَردہ جوہر میں کوئی دو الیکٹرون ، پروٹون توانائی کی ایک ہی سطح پر نہیں رہ سکتے ۔
Exclusion principle paulis
Exclusion total حجب کلی ۔ اخراج کلی ۔