English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Excommunicate Verb دین بدر کَرنا ۔ تَکفیر کَرنا ۔ مردُود کَرنا ۔ ذات باہِر کَرنا ۔ برادری سے خارِج کَرنا ۔
Excommunicated Adjective جس سے قطع تعلق کیا گیا ۔ جس کو باہر کیاگیا ۔ جس کا حق پانی بند کیا گیا ۔
Excommunication Noun مسیحی دین کے حقوق سے اخراج ، برادری یا ذات سے اخراج ۔
Excommunicative Adjective کلیسائی حُقوق ۔ تعلقات سے محِروم کَرنے والی وجہ ۔ باعثِ دین بدری ۔
Excommunicator Noun دین کلیسا سے خارِج کَرنے والا ۔ ذات باہر کرنے والا ۔ برادری سے خارج کرنے والا ۔
Excoriable Adjective پوست کنی کے لائق یا قابل ۔
Excoriate Verb کھال کھینچنا ۔
Excoriated Verb کھال کھینچی ۔
Excoriation پوست تراشی ۔ جلد یا میوکس جھلی پر سطحی کے زخم کو عموما رگڑ سے آجاتا ہے ۔
Excorticare Verb چھال اتا رنا ۔
Excorticate Verb چھال اُتارنا ۔
Excorticated Verb چھال تاری ۔
Excotiation Verb کھال ادھیرنا ۔
Excrable Adjective مردود ، لیعن ، ملعون ، مکروہ ، قابل نفرت ۔
Excrement Noun فُضلہ ۔ غَیر ہَضَم شُدہ خوراک جو جِسَم سے باہَر نِکَل جاتی ہے
Excremental Adjective فُضلے کا ۔ فُضلے سے مُتعلّق ۔
Excrementatious Noun برازی ، فضلاتی
Excrementitial Adjective نکما ۔ بے کار ۔
Excrera Verb فضلات جسم کو خا رج کر نا ۔
Excrescence Noun بدگوشت ، دُنبل ، پھنسی پھوڑا ، رسولی ۔
Excrescence caulilfower Noun گوبھی نما فصولہ ، رحم کے سرطان کی ایک قسم
Excrescent Adjective حِشو ۔ بربالیدہ ۔ خارِجی ۔ کسی اور چیز سے نمو پانے والا ۔
Excrescential Adjective بد گوش کاسا ۔ زائد ۔ فضول ۔ حشو ۔
Excresence Noun فُضلہ ۔ پھِنسی ۔ پھوڑا ۔ بافتوں کا اُگاو یا غَیر مَعمُولی اُبھار
Excreta Noun بَراز ۔ فُضلات ۔ جِسَم سے خارَج ہونے والا فَضُول مادّہ خَصُوصاً پَیشاب اور فُضلہ وَغَیرہ
Excreta excretion
Excreta of the disposal Phrase دفع فضلات
Excretated Verb فضلا ت جسم سے خا رج کیے ۔
Excretc Noun خارج کرنا
Excrete جسمانی غلاظتیں ۔