English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Excretino | Noun | اخراج پسینہ ۔ بول وبراز ۔ ابراز ۔ فضلہ ۔ |
| Excretion | Noun | جسم سے فاضل مادے خارج کرنا یا خارج ہونے والے مادے ۔ |
| Excretive | Adjective | خارِج کَرنے والا ۔ مُمد اخراج ۔ |
| Excretolic acid | Noun | انسانی فضلہ سے حاصل کیا ہوا ایک روغنی ترشہ ۔ |
| Excretory | Verb | خارج کرنے والا ۔ |
| Excretory duct | Noun | غدہ کے حصوں میں باہمی رابطہ والی نالیاں |
| Excretory organs | Noun | اعضاۓ اخراجی ۔ اعضاۓ ابرازی ۔ |
| Excretory system | Noun | اخراجی نظام ۔ نظام بول و براز ۔ |
| Excruciable | Adjective | شدید اذیت دۓ جانے کے لائق ۔ |
| Excruciate | Verb | اذیت دینا ستانا ۔ |
| Excruciated | Verb | اذیت دی ستایا ۔ |
| Excruciating | Adjective | اِنتہائی تَکلیف دہ ۔ شدید ذہنی کوفت کا باعِث ۔ آزار رساں ۔ کرب آمیز ۔ |
| Excruciatingly | Adverb | اذیت سے ۔ |
| Excruciation | Noun | دُکھ ۔ آزار ۔ اذیت ۔ کرب ۔ |
| Excrucriating | اذیت بخش ۔ | |
| Excubant | Adjective | نگہباں ۔ |
| Exculpate | Verb | چُھڑانا ۔ کسی الزام سے بَری کَرنا ۔ بے گُناہ ٹھہرانا ۔ |
| Exculpated | Adjective | بے گناہ ۔ الزام سے بری شدہ ۔ |
| Exculpation | Noun | چُھٹکارا ۔ بریّت ۔ برانت ۔ بے قصور ٹھہرانے کا فعل ۔ |
| Exculpative | Adjective | معاون بریت ۔ بیان ۔ شہادت وغیرہ ۔ |
| Exculpatory | Adjective | ایسی شہادت کا حامِل جو بناۓ برائت ہو ۔ |
| Excurrent | Adjective | بروں رو ۔ یک ساق ۔ شمسادہ ۔ باہر کی جانِب بہتا ہوا ۔ |
| Excurse | Verb | تفریح کے لئے جانا ۔ بھٹکنا ۔ |
| Excursion | Noun | تَفریحی سَفَر ۔ سیر سپاٹا ۔ انحراف ۔ اختلاف ۔ سفر کرنے والوں کی جماعت ۔ |
| Excursion of the eyeball | Noun | انحراف مقلہ ۔ طب ۔ |
| Excursion ticket | Noun | رعایتی نرخوں کا ٹکٹ ۔ |
| Excursion train | Noun | تفریحی ریل گاڑی ۔ ریل گاڑی جو تفریح کرنے کرنے والوں کے لئے مخصوص ہوتی ہے ۔ |
| Excursional | Adjective | تفریحی سفر سے مُتعلّق ۔ |
| Excursionary | Adjective | سیر سپاٹا کرنے والا ۔ |
| Excursionist | Noun | تفریحی مُسافِر ۔ تفریحی سفر کَرنے والا ۔ |