English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Evolvate Adjective بے برقع ۔ نباتیات ۔
Evolve Verb واقعات یا نظریات کا استنبات ، تہہ کھولنا ، سلجھانا ، قدرتی نشو ونما ہونا ۔
Evolved Adjective مر تب ۔
Evolvement Noun عمل اِرتقا ۔ نشوونُما ۔
Evolvent Adjective نکلنے والا ۔
Evolver Noun عامِل اِرتقا ۔
Evolvulus Noun عشق پیچا ں کی ایک جنس ۔
Evolvulus alsinoides Noun شنکاپشپی ، سنکھا ہولی ، شنکاولی
Evtotrophic Adjective ایکٹو ٹرافک ۔ برون تغذیہ ۔ فطر زیست ۔ ان میں فنگس جڑوں کی بیرونی سطح کے ساتھ پیوست ہو کر نشوونما پاتی ہے ۔
Evulsion Noun توڑ لینے کا عمل ۔ اُکھیڑنے کا عمل ۔ قلع ۔
Evultion Adjective کسی عضو کو بروز پھاڑنا ۔
Evviva Noun نعرہ تحسین ۔
Evzone Noun یونان کے چیدہ چیدہ فوج کے دستے کا سپاہی جس کی پہچان اُس کی وردی کی سفید سوتی اسکرٹ ہے ۔
Ewaan Name اِیوان ۔ نوجوان ۔ جنگجو ۔
Ewe Noun بھیڑی ، بھیڑ ۔
Ewe neck
Ewe necked
Ewer Noun ُپانی کا جگ ۔ پانی کا گھڑا ۔ سابقہ ۔ علیحدہ ۔ علاوہ ازیں ۔
Ewerer Noun وہ نوکر جو کھانے کی میز پر لوگوں کے ہاتھ دھلواتا ہے ۔
Ewery Noun ہاتھ دھلوانے والے نوکر کا عہدہ یا کمرہ ۔
Ewings tumor
Ex Preposition کسی مقام سے نکالے جانے تک بلا اخراجات ۔ بغیر ۔ بلا ۔
Ex all با ستثنائے حقوق ۔
Ex anopsia acentral
Ex ante investment قلیل الوقوع سرمایہ کاری ۔
Ex ante saving متوقع بچت ۔
Ex ante savings Noun متوقع بچت ۔ تجارت ۔
Ex cathedra Adjective, Adverb پورے اختیار کے ساتھ ۔ پوری اتھارٹی کے ساتھ ۔ پورے اثر و رسوخ کے ساتھ ۔
Ex certa scientia Adjective یقینی علم ۔ یقینی آگاہی ۔
Ex con