English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Evil got evil spent Phrase مال حرام ، بجائے حرام رفت
Evil gotten evil spent Idiom جیسا آئے ویسا جائے ۔ ( چوراں دے کپڑے ڈانگاں دے گز )
Evil is infectious Phrase برائی کے پر ہوتے ہیں
Evil is soon believed Phrase بُری افواہ پر لوگوں کو جلد اعتبار آ جاتا ہے
Evil is the case of those who deny our signs and wrong themselvesq 7 177
Evil minded بد اندیش ۔
Evil minded بد اندیش ۔
Evil mindedly
Evil mindedness
Evil pursuits bring evil repute Phrase کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا
Evil tongue بد زبان ۔
Evil words cut deeper than the sword Idiom تلوار کا گھاوٴ بھر جاتا ہے بات کا زخم نہیں بھرتا ۔
Evildoer Noun بدکُن ۔ بَدکار ۔ خبیث ۔ شریر ۔ گُناہ گار ۔
Evildoing Noun بُرائی ۔ شَرارت ۔ بَدکاری ۔ بَدکرداری ۔ شَر ۔
Evilly Adverb باطل انداز میں ۔ شرارت سے ۔ فاسِقانہ طور پر ۔
Evilness Noun خُبث ۔خَباثَت ۔ مَعِصیَت ۔ عیب ۔ بُرائی ۔
Evince ثبوت دینا ۔
Evinced Verb دلنشین کرنا ۔
Evincible Adjective قابِل وَضاحَت ۔ عیاں ۔ واضع وغیرہ ۔
Evincibly Adverb ازروۓ ثبوت ۔
Evincive Adjective جتانے والا ۔ ظاہر کرنے والا ۔
Evipan ایوی پان ۔ ہیکسو باربی ٹون کا ٹریڈنیم ۔
Evirate Verb خصی کرنا ۔ آختہ کرنا ۔
Eviration Noun اَختہ کرنا ۔ نامرد بنانا ۔ اِخصا۔
Eviscerate Verb عُضو نِکالنا ۔ انتڑیاں نِکالنا ۔ احشا براری ۔
Eviscerated Verb آنتیں نکا لیں ۔
Evisceration Noun احشا بَراری ۔ اندرُونی اعضاء کو نِکالنا
Evisceroneurotomy Noun پیٹ کے اندرونی اعضاء اور اعصاب کو کاٹنا
Eviseration Noun پیٹ کے اندرونی اعضاء کو باہر نکالنا
Evision Verb تصوّر کرنا ۔ خصوصاً مستقبل میں پیش آنے والے واقع کو ذہنی طور پر متشکل کرنا ۔