English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ex coupon با استثنائے منافع ۔
Ex delicto Adjective ٹارٹ سے ۔ ٹارٹ کے عمل سے ۔ فعل کجروی سے ۔
Ex directory
Ex dividend Adjective, Adverb اگلے مُنافع کے بغیر ۔ آئندہ مُنافع شامل نہ کرتے ہوۓ ۔ آنے والے وقت میں مُنافع شامل نہ کرنے کا عمل ۔
Ex divinded Adjective مالیات بغیر بلا بہ استشنائے حق حصول جیسے بر بیرون ۔
Ex dock Adjective گودی سے ۔ تجارت ۔
Ex dolo malo مبنی بر دھوکہ دہی ۔ دھوکہ سے ۔
Ex dolo malo non oritur actio غلط بنائے دعویٰ یا بنائے دعویٰ اگر غیر اخلاقی فعل پر ہو تو کوئی داورسی نہ ہے ۔
Ex factory price Noun کارخانہ قیمت ۔
Ex gratia Adjective باقائدہ اقرار اور قبولیت ۔ باقائدہ فائدہ (بلاذمہ داری )
Ex gratia payment خیر سگالی کے طور پر ادائیگی ۔
Ex hypothesi Adverb ازروۓ مفروضہ ۔ مفروضے کے طور پر ۔ مفروضے کی رو سے ۔
Ex interest باستثنائے سود ۔
Ex jure بذریعہ قانونی حق ۔
Ex libris
Ex librist Noun کتابوں کے نام کی چٹ کو جمع کرنے والا ۔
Ex mill price Noun قیمت بر کارخانہ ۔ [ معاشیات]
Ex necessitate Noun خام خواہ ۔
Ex nihilo Adverb عدم میں سے ۔ لاموجود میں سے وجود میں لائی ہوئی تخلیق ۔
Ex officio Adjective بلحاظ ۔ عہدہ ۔ بلحاظ ۔ منصب ۔
Ex officio Adjective بلحاظ ۔ عہدہ ۔ بلحاظ ۔ منصب ۔
Ex parte Adjective يکطرفہ ۔ طرف دارانہ ۔ قانونی کاروائی ۔
Ex parte decree یکطر فہ ڈگری ۔
Ex parte statement Noun بیان یکطرفہ ۔ ایک طرف کا بیان ۔
Ex pleomorphic adenoma Noun ادھیڑ عمر افراد کے لعاب دہن پیدا کرنے والا غرہ میں بننے والی گلٹی کا بعد میں کینسر کی شکل اختیار کر گانا
Ex pleomorphic adenona Noun تھائی رائیڈ غدود کا کینسر شاخی کینسر
Ex post facto مئوثر بہ زمانہ ماضی ۔ نفاذ سے قبل اطلاق ۔
Ex post facto analysis Adjective گزرے واقعات کا اس نیت سے تجزیہ کرنا کہ ان سے کچھ تعمیمات حاصل ہوں ۔
Ex post facto law Noun ارتقابِ جرم کے بعد وضع کردہ قانون ۔ بعد وقوعی قانون ۔
Ex professo Adverb پیشے کے لحاظ سے ۔