English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ex rights باستثنائے حقوق ۔
Ex service Adjective وہ شخص جو جنگ میں شریک تھا ۔
Ex service Adjective وہ شخص جو جنگ میں شریک تھا ۔
Ex service man
Ex serviceman
Ex ship Adverb جہاز کے زریعے تجارت کرنا ۔
Ex silentio Adverb تردیدی شہادت نہ ہونے کی بِنا پر ۔ ازروۓ سکوت مُخالف ۔
Ex stock حاضر مال ۔
Ex turpi causa غیر اخلاقی بدل کے ذریعے ۔
Ex voto Noun منت پوری کرنے کے لیے پیش کردہ نزر ۔
Ex warehouse بیرون مال خانہ ۔
Ex works بیرون کار خانہ ۔
Exacerbate Verb مرض میں شدّت پیدا کرنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ مُشتعل کرنا ۔
Exacerbation Noun اِشتعال ۔ زیادتی ۔ تَکثیر ۔ شدت ۔ شِدَّت مرض ۔ مرض بڑھ جانا ۔
Exacerdate Verb غصہ ۔
Exacerdated Verb غصہ بھڑ کا یا مشغل کیا ۔
Exacinate Verb گودایا مینگنی نکا لنا ۔
Exacinated Verb گودایا مینگنی نکالی ۔
Exact Verb واجبات ۔ کام کرنے پر مجبور کرنا ۔ اینٹھ لینا ۔ طلب کرنا ۔
Exact equation Noun حاضر مساوات ۔ ریا ضیات ۔
Exact interest Noun قطعی سود ۔
Exact science Noun کامل ۔ علم ۔ علم کمی ۔ علم کمیہ ۔
Exact sciences Noun علوم صحیحہ ۔
Exact thinking (نفسیات) دُرُست خیالی ۔
Exactable Noun قابل مطالبہ ۔ قابل طلب ۔
Exacted Verb مطابہ کیا ۔
Exacting Adjective مُشَقَت طلب ۔ محنت طلب ۔ سَخت ۔ مُطالبات میں کسی قسم کی رعایت روا نہ رکھنے والا ۔
Exactingly Adverb محنت و مُشقّت سے ۔
Exactingness Noun محنت طلبی ۔ مُشقَت طلبی ۔
Exaction Noun استحصال ۔ جبری وصولی ۔ رقم اینٹھنے کا فعل ۔ اس طرح وصول شُدہ شے ۔