English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Evitable قابل پرہیز ۔
Evitate باز رہنا ، پرہیز کرنا ۔
Evitated Verb با ز ر ھا ۔
Evite Noun نیم برہنہ عورت ۔
Evittate Adjective بے قنات روغن ۔
Evoc Noun سابقہ جِس کے لُغوی معنی باہِر بُلانا ہیں ۔
Evocable Adjective قابل حاضرات ۔ قابل طلب وغیرہ ۔
Evocate Verb روحو کو بلانا ۔
Evocation Noun طَلبی ۔ احضار رُوح ۔ بیدار کرنے کا عمل ۔
Evocative Adjective تَمثیل انگیز ۔ اُبھارنے والا ۔ تمثالات وغیرہ کو ذہن میں بیدار کرنے والا ۔
Evocatively Adverb تمثیل انگیزانہ ۔ مُوٴثرانہ ۔
Evocativeness Noun تمثیل انگیزی ۔ اثر انگیزی ۔
Evocator Noun عامل ۔ حاضرات کرنے والا ۔ خصوصاً روحوں کو طلب کرنے والا ۔ وہ مادّہ جو اپنے قریب کے عُضلات کی کِسی خاص شکل میں نشوونُما کرے ۔
Evocatory Adjective طلب کرنے والا ۔ حاضراتی ۔
Evoke روح پیدا کرنا ۔
Evoked Verb پکارا بلایا ۔
Evoker Noun محرک ۔ داعی ۔
Evol Noun سابقہ بمعنی باہِر کی طرف مُڑنا ۔
Evolute Noun پیچدار مُنحنی ۔ ایک ایسا مُنحنی جس کا راستہ دوسرے مُنحنی کے مرکز انحنا پر واقع ہوتا ہے ۔
Evolution ارتقاء ۔
Evolutional Adjective اِرتقائی ۔
Evolutional psychology ارتقائی نفسیات ۔
Evolutionarily Adverb تدریجی ترقی کے طور پر ۔
Evolutionary Adjective ارتقا سے متعلق ۔
Evolutionary linguistics Noun ارتقائی لسانیات ۔
Evolutionism Noun ارتقائيت ۔ ڑارون کا نظريہ کہ انسان کی موجودہ شکل قديم درجہ بدرجہ ترقی کرکے وجود ميں آنا ۔
Evolutionist Noun اِرتقا پسند ۔ نظریہ اِرتقا کا قائل ۔
Evolutionistic Adjective اصول یا نظریہ اِرتقا کے مُطابِق ۔
Evolutive Adjective ارتقاء کی جانب مائل ۔ متعلق بہ ارتقاء ۔
Evolvable Adjective قابِل اِرتقا ۔