English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Evaporating dish Noun مائع کو بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے آگ پر رکھنے والا برتن
Evaporating lotion تنجیر ہونا ۔ حرارت کے ذریعے ماءع کو کیسی حالت میں تبدیل کرنا ۔
Evaporation Noun عمل تبخیر ۔ تبخیر ۔ کسی مائع کی حرارت کے ذریعے بُخارات میں تبدیلی ۔
Evaporative Adjective تبخیری ۔
Evaporatively Adverb تبخیرانہ ۔
Evaporator Noun تبخیر گر ۔ باخر ۔
Evaporimeter Noun تبخیر پیما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے مُقَررہ وَقت میں تبخیر کردہ مائع کی مقدار معلوم کی جاتی ہے ۔
Evapotranspiration Noun تَبخیر اَرضی ۔ وہ عَمَل جس سے زمین کی سطح ۔
Evasion Noun حیلہ بہانہ ۔ ٹال مٹول ۔ لیت و لعل ۔ بچ نکلنے کا عمل ۔
Evasion taxn Verb لفظی ہیر پھیر سے ٹیکس بچانے کا عمل یا ٹیکس چوری کرنا ۔
Evasive Adjective مائل بہ گریز ۔ پہلوتہی ۔ گریز کا رُحجان رکھنے والا ۔
Evasively Adverb حیلہ جوبانہ ۔ گریزانہ ۔
Evasiveness Noun بہانہ بازی ۔ حیلہ سازی ۔ کام چوری ۔
Evaz Name ایواز: مزین: آراستہ و پیراستہ ۔
Eve Noun ماقبل ۔ پیشتر ۔ شام ۔
Eve churr Noun پشہ خوار ۔
Eve gave birth again to cains brother abel abel became a shepherd and cain became a farmergenesis 4 2
Evectant Noun ضد متغیرہ ۔ ریا ضیات ۔
Evectics Noun اصول صحت ۔ حفظ صحت ۔
Evection Noun چاند کا اُتار چڑھاوٴ ۔ کسوف قمر ۔ اعتساف قمر ۔ عدول قمر ۔
Evectional Adjective کسوف قمری وغیرہ سے مُتعلق ۔
Evector Noun ریا ضیات ۔ ریاضی کی علامت ۔
Even Adjective متوازی ۔ سیدھا ۔ برابر ۔ ہموار ۔
Even 50 male drivers are also not driving as per traffic rules
Even a boy of fourteen or fifteen is under the domination of sexual passion Phrase ایک چودہ یا پندرہ سال کا لڑکا بھی جنسی جذبات کے غلبے سے مغلوب ھے
Even a fly hath its spleen Phrase غصہ کس کو نہیں آتا ؟
Even a pin is good for something and that is more than you are Phrase کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا
Even a single hair has its own shadow Phrase چھوٹی سے چھوٹی چیز کی بھی قیمت ہوتی ہے ؟
Even a small work needs a big appliance Phrase لومڑی کے شکار کو بھی شیر کا سامان چاہئے
Even a strong nerved person cannot hide it Phrase حتیٰ کہ ایک مضبوط اعصاب کا مالک بھی اسے چھپانے سے عاجز ھے