English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Evaluation | تخمینہ ۔ | |
| Evaluation instrument | Adjective | جائزے کے لیے استعمال ہونے والی آزمائش یا طریقہ کار ۔ |
| Evaluation of courses | Adjective | کورس کی کامیابی کی آزمایش کا عمل ۔ |
| Evaluation of training | Verb | مخصوص تربیتی کورس کی مالی سماجی اور لاگت تاثیر معلوم کرنا ۔ |
| Evaluative | Adjective | قدر پیمائی کردہ ۔ |
| Evaluator | Noun | قدرپیما ۔ قدرپیمائی کرنے والا ۔ |
| Evalvate | Noun | مرگی سے نجات پانے والا |
| Evanesce | Verb | اوجھل ہو جانا ۔ مِٹ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ بَتَدریج محو ہو جانا ۔ |
| Evanescence | Noun | فنا پذیری ۔ |
| Evanescent | Adjective | غائب ہو جانے والا ۔ جلد مِٹ جانے والا ۔ تیزی سے گُزر جانے والا ۔ فنا پذیر ۔ سریع الزوال ۔ |
| Evanescently | Adverb | فنا پذیرانہ ۔ |
| Evaneseent | Noun | غیرثابت ، سریع الزوال |
| Evangel | Noun | انجیل ۔ اناجیل اربعہ میں سے کوئی ایک جن کے موٴلفین متی ۔ بِشارَت ۔ خوشخَبری ۔ |
| Evangelian sacrifice | Noun | نذر یا قربانی جو اچھی خبر پانے پر دیا جائے ۔ |
| Evangelical | Adjective | متعلّق بہ انجیل ۔ اناجیل اربعہ ۔ بطور خود تبلیغ کرنے والا ۔ |
| Evangelical counsels | Noun | غربت ، عصمت اور فرماں برداری کے فرائض ۔ |
| Evangelicalism | Noun | اناجیلی عقائد ۔ ان عقائد کی پابندی سے وابستگی ۔ |
| Evangelism | Noun | بشارۃ الانجیل کی تعلیم و تبلیغ ۔ عقیدہ بِشارت نِجات ۔ |
| Evangelist | Noun | اناجیل اربعہ کے مصنِفین متی ۔ گشت لگانے والا مُبَلِغ ۔ |
| Evangelistic | Adjective | انجیل کے مُبلغین سے مُتعلق ۔ چار انجیل لِکھنے والوں کے مُتعلِق ۔ |
| Evangelization | Noun | انجیل کی تبلیغ ۔ |
| Evangelize | Verb | عیسائی بنانا ۔ |
| Evangelized | Verb | عیسائی بنایا ۔ |
| Evangelizer | Noun | مبلّغ انجیل ۔ |
| Evanish | Verb | غائب ہو جانا ۔ معدوم ہو جانا ۔ نظروں سے اوجھل ہو جانا ۔ ہوا ہو جانا ۔ |
| Evanishment | Noun | غیاب ۔ پوشیدگی ۔ جُدائی ۔ |
| Evaporable | Adjective | تبخیر پذیر ۔ جس میں بھاپ بننے کر اڑ جانے کی صلاحیت ہو ۔ |
| Evaporate | Verb | بُخارات بن جانا ۔ بُخارات بن کر اُڑ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ رطوبت خارج کرنا ۔ |
| Evaporated | Verb | بخارات بن کر اڑ گیا ۔ |
| Evaporated milk | Noun | تبخیر شُدہ دُودھ ۔ دودھ جس کا حُجم مِٹھاس کا جزو شامل کیے بغیر نصف کر لیا گیا ہو ۔ |