evaporation – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عمل تبخیر ۔ تبخیر ۔ کسی مائع کی حرارت کے ذریعے بُخارات میں تبدیلی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تبخیر ۔ مائع سے گیس کی حالت میں تبدیل ہونا ۔ یہ عمل ہر درجہ حرارت پر جاری رہتا ہے لیکن درجہ حرارت بڑھنے پر تیز ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu