English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Echopraxis circle Noun (ہندسہ ) جانبی دائرہ ۔
Echoranging Noun الٹراسونک شعاعوں کے جاری کرنے اور سکرین پر نقش مرتب کرنے کے درمیان وقت کو معلوم کرنا
Echospeech Noun مہمل تکرار الفاظ
Echovirus Noun معائی حیوی سمیات میں سے کوئی جو بعض اوقات گردن توڑ بُخار ، ورم دماغ وغیرہ کے ہلکے حملے کا سبب ہوتے ہیں ۔
Echoviruses Noun صحتمند بچوں کے فضلوں میں دریافت شدہ وائرس جس کی تین اقسام معلوم ہو چکی ہیں یہ بچوں کے دماغ کی جھلیوں میں ورم اور سانس کی بیماری پیدا کرنے کا باعث ہوتی ہیں ۔
Echt Adjective مُستند ۔ اصلی ۔ مِثالی ۔
Echtyma Noun آبلے ۔ چھالے ۔ ٹانگوں پر کھَرَنڈ والے اُبھار
Ecklisis Noun لا تعلقی ، بے حسی ، نفرت
Eclabium Noun اوپر کے اونٹ کے ارد گرد کی جگہ
Eclair Noun ملائی ، سموسہ ، مٹھائی کی لمبی قلم جس میں ملائی بھری ہو ۔
Eclaircise Verb صاف کرنا ۔ صفائی کرنا ۔
Eclaircissement Noun کِسی عقدے کا حل یا مسئلے کو روشن کرنا ۔
Eclampsia Verb انشناج ، تشخج کی ایک قسم جواعصابی نظام میں خرابی کی وجہ سےواقع ہوتاہے ۔
Eclampsia of pregnancy Noun انشناج حمل ۔
Eclampsia puerperal Noun تشنج زچہ
Eclampsy Noun انشناج ۔ اعصابی مراکز کے اختلال سے صرع کی مانند بیہوشی ۔
Eclamptic Adjective (طب) انشناجی حالت ۔ مشنج ۔ اعصابی مرض کے باعث بیہوش ہونے والا ۔
Eclamptogenic Adjective مشنج ۔ انشناج آور ۔
Eclamsia Greek انشناج ۔ وَضَع حَمَل کو دوران بے ہوشی کے دورے
Eclat Noun نمایاں کامیابی ۔ شہرت ۔ تحسین و آفرین ۔ واہ واہ ۔ شاباش ۔
Eclectic Verb ٹوٹکوں سے علاج کرنے والے ۔
Eclectically Adverb اصطفائیت پسندانہ ۔
Eclecticism Verb اصطفائت ، ایسانظام جس میں بےربط خیالات میں اصلاح کرکےانہیں کم وبیش کم آہنگ بنایا جاتاہے ۔
Eclegme Noun معجون ۔ گاڑھا شربت ۔
Eclipsable Adjective گہن میں آنے والا ۔
Eclipse Noun گرہن ۔ اندھیرا ۔ تاریکی خوف ۔ مدہم ۔
Eclipse season Noun ایام گرہن ۔ گرہن لگنے کے دن ۔
Eclipse year Noun گرہن کا سال ۔
Eclipsed Verb ماند کیا ۔
Eclipser Noun گہن میں لانے والا ۔