English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eclipsing binary Noun (فلکیات) گہنی مثنٰی ۔ انحقائی مثنٰی ۔
Eclipsis Noun حذف کلمات ۔ ادغام ۔ دوصامت ۔ حرفوں میں سے ایک کا حذف تلفظ ۔
Eclipta erecta Noun بھنگڑہ ، بھنگڑو ، ککروندا ، کوکر بھنگرہ ، کوکرمتا
Ecliptic Noun, Adjective گرہن سے متعلق ۔ دائرۃُالبروج سے متعلق ۔ دائرہ البرُوج ۔ طریق الشمس ۔
Ecliptic conjunction Noun سورج اور چاند کا میل جس سے سورج گرہن ہوتا ہے ۔
Ecliptic limits Noun وہ حدود جن میں گرہن ممکن ہو ۔ حد گرہن ۔
Ecliptic the plane of the orbit of the earth abou the sun Phrase طریق الشمس ، سورج کی نسبت سے زمین کا آسمان میں ظاہری راستہ ۔
Eclogite Noun لعل کی قسم کا ایک قیمتی پتھر ۔
Eclogue Noun مُختصر نظم خصوصاً دیہی گیت ۔
Eclosion Noun بروز ۔ بچے کی انڈے سے برآمدگی ۔ بالغ کیڑے کا منجھروپی خول سے ظہور ۔
Eclpse اک لَپس ۔ گرہن ۔
Ecma Noun ای سی ایم اے ۔ یورپین کمپیوٹر مینیو فیکچرز ایسوسی ایشن کا مخفف ۔ ایک تنظیم جس کی بنیاد جنیوا سوئٹزر لینڈ میں رکھی گئی جس کا امریکن ہم منصب سی بی ای ایم اے (کمپیوٹر اینڈ بزنس ایکوپمنٹ مینیو فیکچرز ایسوسی ایشن) ہے ۔
Ecmnesia Verb کچھ دیر رہنے والا نسیان ۔
Ecnroachment Noun دست اندازی کرنا ، قبضہ ناجائز ، مداخلت بے جا ۔
Eco Adjective ایکو ۔ ماحول ۔
Eco climate Adjective ایکو کلائمیٹ ۔ ۔ ماحولیاتی فضا ۔ زرعی سائبان کے نیچے فضا ۔
Eco friendly
Eco system
Eco type Adjective ایکو ٹائپ ۔ ماحولیاتی قسم ۔ مخصوص ماحول میں رہنے والے پودوں کی نوع ۔
Ecochleation Noun (حیوانیات) حلزونہ برآری ۔( جراحی) انقاف ۔
Ecoclimate Noun موسم ۔ ماحولیات کی نِسبت ہے ۔
Ecod Interjection خدا کی قسم ۔ واللہ ۔ بخدا ۔ گفتگو میں تکیہ کلام کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Ecoderm the outermost of three layers of an animal embryo the ectoderm gives rise to the skin and its derivativarives such as hoovers claws and nails the nervous system and the adrenal medulla Phrase ایکٹوڈرم ، بیرونی جلد ، جنین کی بیرونی اولین جینی پرٹ ، اسی سے بیرونی جلد بیرونی جلد اعصابی نظام اور چند غدود بنتے ہیں ، ۲ جانوروں کے جنین کی غیر معمولی جراثیمی تہہ جو خصوصی طور پر جلد ، عصبی بافتوں اور دیگر عغویات میں نمو حاصل کرتے ہیں
Ecological Adjective ماحولیاتی ۔
Ecological amplitudes Adjective ایکولوجیکل ایمپلی ٹیوڈز ۔ ماحولیاتی خیطہ ۔ ماحلیاتی عوامل کا دائرہ اثر ۔
Ecological concentration Noun ماحولیاتی ارتکاز ۔
Ecological concept Noun مضافاتی تخیل ۔
Ecological concepts Noun ماحولیاتی تصورات ۔
Ecological distance Noun ماحولیاتی بُعد ۔ ماحولیاتی فاصلہ ۔ فرق ۔
Ecological equivalence Adjective ایکولوجیکل ایکویلنس ۔ ماحولیاتی مساوات ۔ ماحولیاتی مقام جس میں دو یا زیادہ انواع ایک جیسا ماحولیاتی حیطہ رکھتی ہیں اور ایک دوسرے کا متبادل بن سکتی ہیں ۔