English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ecological interaction Noun (سماجیات ) ماحولیاتی بیں عمل ۔
Ecological limits Noun (سماجیات) ماحولیاتی حدود ۔
Ecological maps Noun ماحولیاتی نقشے ۔
Ecological mobility Noun ماحولیاتی حرکت پذیری ۔
Ecological niche Adjective ایکولوجیکل نیشے ۔ ماحولیاتی مقام ۔ کسی جسم کا ایسے ماحولی نظام یا برداری میں اتصالی مرتبہ یا حقیقی حیثیت جو اس کے افعالی رد عمل اور مخصوص رویہ کا ذمہ دار ہو ۔
Ecological position Noun ماحولیاتی صورت ۔
Ecological range Noun ماحولیاتی وسعت یا پھیلاوؑ ۔
Ecological succession Adjective ایکولوجیکل سکسیشن ۔ ماحولیاتی ارتقا ۔ کسی برادری کے ڈھانچہ میں آنے والی بتدریج تبدیلیاں جو انجام کار ایک مستحکم برادری مستحکم کرتی ہے ۔
Ecological symbiosis Noun ماحولیاتی ہم موجودگی ۔
Ecological symbols Noun ماحولیاتی علامات ۔
Ecological technique Noun ماحولیاتی تکنیک ۔
Ecological unit Noun ماحولیاتی اکائی ۔
Ecologically Adverb ماحولیاتی طور پر ۔
Ecologist Noun ماہر ماحولیات ۔
Ecology Noun حیاتیات کی ایک شاخ جس میں اجسام نامی اور ان کے ذی روح اور غیر ذی روح مجموعی ماحول کے مابین روابط کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ ماحولیات ۔
Ecology broably the study of organism in relation to their environment Phrase ماحولیات ،علم فعلیات کی وہ شاخ جس میں جانداروں پر ماحول کے اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Ecology encompasses a wide range of scentific desciplines since the functioning of an organism in its environment is determined by its structure and physiology and also by its behaviour Phrase اس سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ ایک پودے یا جانور کی روز مرہ زندگی کے کیا کام ہیں وہ اپنے ارد گرد کے قدرتی حالات یا ماحول سے کیا اثر قبول کرتا ہے اور ان سے اس کی اندرونی و بیرونی ساخت میں کیا تبدیلیاں پیدا ہتی ہیں ۔
Ecomania Noun (طب ، عضویات) خانہ مانیا ۔ جنوں خانہ ۔
Econ Adjective ایسی معیشت جس میں حکومت کی دخل اندازی نہ ہو ۔
Econo mic instability معاشی عدم استحکام ۔
Econo mic statistics معاشی شماریات ۔
Econometrician Noun ایکونو میٹرک کا ماہر ۔ دانشمند ۔
Econometrician econ Adjective ماہر معاشیات و شماریات ماہر پیماشیات ۔
Econometrics Noun معاشیاتی شماریات ۔ معاشیاتی معطیات و مسائل کے تجزیے میں شماریاتی تکنیک کا استعمال ۔
Econometrics econ Adjective معاشیاتی شماریات معاشیاتی معطیات و مسائل کے تجزیے میں شماریاتی تکنیک کا استعمال ۔
Economic Adjective اقتصادی ۔ تجارتی بنیاد پر ۔ کفائیت شعارانہ ۔ معاشیاتی ۔ معاشی ۔
Economic activity Noun (معاشیات) معاشی سرگرمی ۔
Economic affairs department Noun (انتظامیہ) محکمہ امور اقتصادیات
Economic and social council Noun اقتصادی اور سماجی کانسل ۔
Economic aspect Noun (جغرافیہ ) اقتصادی پہلو ۔