English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Euphorbia serpens Noun بڑا دودھک ، خیرول ، دوندھی
Euphorbia splendens Noun بستانی دودھی تھور ، بستانی دودھک
Euphorbia thymefolia Noun چھوٹی دودھی
Euphorbia thymifolia Noun ہزاردانی
Euphorbia tirucalli Noun کونپل ، سہند
Euphorbia trigona Noun تھوہر ، تھور
Euphorbia tucomanica Noun خیروال ، کھیروال، کنتھراک
Euphorbiaceae Noun ایلویلیہ ۔ املیہ ۔ نباتیات ۔
Euphorbiaceous Adjective یوفوربیائی ۔ پودوں کے فربیونی خاندان سے تعلّق رکھنے والا ۔
Euphorbine Noun ایک غیر طیران پزیر زہریلا عنصر ۔
Euphoria Noun بشاشت ۔ احساس خوش حالی ۔ احساس سلامتی ۔ احساس راحت ۔ لغوی معنی راحت محسوس کرنا ۔
Euphoriant Noun, Adjective خوش افزا ۔ فرحت زا ۔ ترنگ میں لانے والی دوا یا منشی ۔
Euphoric Adjective بہت خوشی محسوس کرنے والا ۔ جزباتی ۔
Euphorla Noun حفظ صحت کا شعور ۔
Euphotic Adjective کامل ضیائی ۔ آبی مادّے کا وہ جزو جس کے اندر ضیائی تالیف کے لیے کافی روشنی موجود ہو ۔
Euphotic zone Noun کامل ضیائی خطہ ۔ نباتیات ۔
Euphotide Noun ایک قسم کا بلوری پتھر ۔
Euphotometric Adjective کامل ضیا پیمائی سے متعلق ۔
Euphrasia Noun خوش مزاجی ۔ زندہ دلی ۔ چشم روشن ۔
Euphrasy Noun زندہ دلی ۔ خوش طبعی ۔
Euphrates Noun فرات ۔ دریاۓ فرات ۔
Euphroe Noun ایک لمبا استوانی سوراخ دار بلاق جس میں چھوٹے اَلے پہناۓ ہوۓ ہوتے ہیں ۔
Euphuism Noun مُقفی ۔ مُسجع ۔ مرصع نگارش ۔ انشاۓ مرصّع ۔ صنعت گری ۔
Euphuist Noun مرصّع نگار ۔
Euphuistic Adjective مرصّع ۔
Euphuistically Adverb مُسجّع طور پر ۔
Euphyllite Noun ایک سفید ابدار سلیکیٹ ۔
Eupione Noun ایک طیران پذیر روغنی سیال جو لکڑی کوئلہ وغیرہ کی تقطیر سے حاصل ہوتا ہے ۔
Euplastic Adjective کامل تکوینی ۔ منظم نسیج میں تبدیل ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Eupnea Noun طبعی تنفُس ۔ بلا رکاوَٹ فِطری تنفس ۔