English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ethnic Adjective علم الانسان کے متعلق ، بُت پرست ، مُشرک ۔
Ethnic cleansing Noun قومی تعصبات کی بنا پر لوگوں کو ان کا گھر چھوڑنے پر مجبور کرنے کا عمل ۔
Ethnic community Noun نسلی برادری ۔ نسلی کمیونٹی ۔
Ethnic consciousness Noun نسلی شعور ۔
Ethnic ethnical Adjective گروہی ۔ علاقائی ۔ نسلی ۔
Ethnic group Noun نسلیاتی گروہ ۔
Ethnic heterogeneity Noun نسلیاتی متجانسیت ۔
Ethnic heterogeniety Noun نسلیاتی غیر متجانسیت ۔
Ethnic minority Noun ملک کی بڑی جماعت میں سے مختلف نسل کے لوگوں کی ایک حمایت ۔
Ethnic studies Adjective مختلف نسلی گروہوں اور ثقافتی گروہوں کا مطالعہ ۔
Ethnic violence Adverb مختلف قبیلوں یا نسلوں کے لوگوں کے درمیان طاقت کا ناجائز استعمال ۔ نسلی فسادات ۔
Ethnical Adjective نسلیات یا مُطالعہ اقوام و ملل سے مُتعلِق ۔
Ethnically Adverb نسلی طور پر ۔ گروہی طور پر وغیرہ ۔
Ethnicism Noun قدیم اقوام کے عقائد وتوہمات ۔
Ethnioidal canal Noun مصفاتی قنال
Ethno Noun نسل ۔ نسل ، لوگ ۔
Ethno centrism Noun نسل مرکزيت ۔ اپنے گروہ يانسل کو دوسرے گروہ يانسل سے برتر سمجھنے کا شدئد رحجان ۔
Ethnoarchaeology Noun نسلی آثاریات ۔ کِسی مُعاشرے کے خصوصی اداروں یا روایات کا مُطالعہ اِس سے منسوب مادّی آثار و شواہِد کے ذریعے ۔
Ethnobiology Noun مختلف انسانی اقوام کی جسمانی خصوصیات کا مطالعہ
Ethnocentric Adjective قبیلہ پرستانہ ۔ نسل پرستانہ ۔ متعلق بہ نسل پسندی ۔
Ethnocentrically Adverb نسل پرستانہ طور پر ۔
Ethnocentricity Noun نسل پرستی ۔ قبیلہ پرستی ۔
Ethnocentrism Noun مُفاخرانہ نسلی تقابل ۔
Ethnogenic Adjective نسلیاتی ۔
Ethnogenist Noun ماہر نسلیات ۔ نسلیات دان ۔
Ethnogeny Noun نسلیات ۔ علم النسل کی ایک شاخ جس میں انسانی نسلوں اور نسلی گروہوں کی اصل کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Ethnographer Noun نژاد نامہ نگار ۔
Ethnographic Adjective نسلی جغرافیہ سے متعلّق ۔
Ethnographically Adverb نسلی جغرافیہ کے طور پر ۔
Ethnography Noun نژاد نامہ ۔ نسلی جغرافیہ ۔ نسل نگاری ۔