English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Estray | Noun | آوارہ ۔ کوئی آوارہ یا لاوارث پالتو جانور جیسے گھوڑا ۔ |
| Estreat | Noun | عدالتی مسل کی نقل ۔ اصل ریکارڈ کی حرف بہ حرف نقل ۔ |
| Estreated | Verb | عدالت سے مسل نکلوائی او ر پھر واپس کی ۔ |
| Estrepment | دیکھو ۔ | |
| Estrin | Noun | ایسٹروجن ، شہوت ابھارنے والا ہارمون ، جذبات شہوانیہکو بیدار کرنے والا ہارمون |
| Estriol | Noun | اسٹرائل ۔ شیقی مادّہ جو حاملہ عورت کے پیشاب میں پایا جاۓ ۔ |
| Estrogen | Noun | شبق کو بیدار کرنے والا ہارمون جو مادّہ کے اندر جنسی قبولیت پیدا کرتا ہے ۔ |
| Estrogenic | Noun | ایسٹروجن پیدا کرنے والا |
| Estrone | Noun | مادّہ جنسی ہارمون جو شبقی ہارمون کی کمی کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Estropia | Noun | آنکھ کا دورحی |
| Estrous | Adjective | مادیں شبق سے متعلّق ۔ |
| Estrous cycle | Noun | مییمل حیوانات میں مادہ کے اندر تولیدی تغیرات کا ایک مکمل دور جو شبق کی ایک مدت کے آغاز سے شروع ہو کر دوسری مدت کے آغاز تک جاری رہتا ہے ۔ |
| Estrovis | Noun | کوئینیسٹرول کا تجارتی نام ۔ |
| Estruation | Verb | خواہش جماع ۔ |
| Estrum | Noun | شہوت ، خواہش جماع |
| Estrus | Noun | عالم سپردگی ۔ شبق ہیجان کا نُقطہ عروج جس کے دوران استقرار حمل ممکن ہوتا ہے ۔ |
| Estuarian deposit | Noun, Adjective | مہانی ذخیرہ ۔ |
| Estuarine | Adjective | خُوری ۔ مصبی وغیرہ ۔ دریا کے دہانے سے متعلق ۔ دہانے میں پیدا ہونے والا ۔ |
| Estuary | Noun | دریا کا دہانہ جہاں مدو جزر ہوتا ہے ، غیر کھاڑی ، سمندر کی شاخ ۔ |
| Estuate | Verb | مدوجزر ہونا ابلنا ۔ |
| Estuated | Verb | مدو جزر ہوا ابلا ۔ |
| Estufa | Noun | زمین دوز کمرہ جس میں ہمیشہ آگ جلتی رہتی ہیں ۔ |
| Esurience | Noun | لالچ ۔ حرص ۔ طمع ۔ محتاجی ۔ |
| Esurient | Adjective | محتاج ۔ بُھوکا ۔ لالچی ۔ حریص ۔ طامع ۔ |
| Esuriently | Adverb | حریصانہ ۔ لالچ کے طور پر ۔ |
| Esurine | Adjective | بھوک بڑھانے والا ۔ اشتہا انگیز ۔ |
| Eswl | Noun | ایکسٹرا کارپوریل شاک ویو لیٹھوٹرپسی کا مخفف ۔ |
| Esxcape pipe | Noun | بھاپ یا پپانی کے خارج کرنے کا نل ۔ |
| Et | Noun | ایتھل کی کیمیائی علامت ۔ |
| Et cetera | Adjective | علی ہذا القیاس ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ |