English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Estimator | Noun | تخمین کار ۔ تخمینہ لگانے والا ۔ جانچک ۔ اندازہ لگانے والا ۔ |
| Estimator ind | Verb | تخمین کار تخمینہ لگانے والا ۔ |
| Estimatory | Adjective | قیمتاً ۔ دام دیا ہوا ۔ |
| Estipulate | Adjective | بے پتا ۔ نباتیات ۔ |
| Estivage | Noun | چرخ مشین کے زریعہ مال واسباب کو جہاز میں رکھتا ۔ |
| Estival | Adjective | گرمیوں کے موسم کے متعلق ۔ |
| Estivate | Verb | گرمیاں گزارنا ۔ موسمِ گرما میں غیر فعال رہنا ۔ |
| Estivation | Noun | گرمائی نیند ۔ قبل شگفتگی ۔ |
| Estivoautumnal parasite | Noun | خزاں گرمائی جرثومہ |
| Estoc | Noun | ایک قسم کی چھوٹی تلوار ۔ |
| Estoile | Noun | چھ نقاط اور لہر والی ستارہ نما شکل ۔ |
| Estonian | Adjective | ایستونیا کا یا اس سے متعلق جو پہلے ایک آزاد جمہوریہ تھی اور اب سوویت یونین کا ایک حصّہ ہے ۔ |
| Estop | Verb | روکنا ۔ مانع ہونا ۔ |
| Estoped | Verb | روکا منع ہوا ۔ |
| Estopen | ایسٹپین : پنسلین اور آیوڈین کا مرکب جو پھیپھڑوں کے نسیج کے لیے الف رکھتا ہے ۔ | |
| Estoppage | Noun | امتناع ۔ رکاوٹ ۔ |
| Estopped | Adjective | ممنوع ۔ |
| Estoppel | Noun | امر امتناع ۔ عذر ۔ عارض ۔ |
| Estovers | Noun | لوازمات قانونی ۔ جیسے ایندھن جن کا کرایہ دار کو قانونی حق حاصل ہو ۔ |
| Estrade | Noun | چبوترا ۔ ڈیس ۔ |
| Estradiol | Noun | مصنوعی طریقوں سے تیار کردہ ایسٹروجن ۔ |
| Estrado | Noun | ڈرائنگ روم ۔ |
| Estramazone | Noun | شمشیر زنی کا ایک وار ۔ |
| Estrange | Verb | کھچاوٴ پیدا کرنا ۔ رنجش پیدا کرنا ۔ کشیدگی پیدا کرنا ۔ کدورت پیدا کرنا ۔ بیگانہ بنانا ۔ برگشتہ کرنا ۔ |
| Estranged | Verb | فاصلہ کیا ۔ |
| Estrangedness | Noun | بیگانگی ۔ |
| Estrangelo | Noun | سریانی حروف تہجی کی ایک قدیم شکل ۔ |
| Estrangement | Noun | کشیدگی ۔ کدُوت ۔ رنجش ۔ |
| Estranger | Noun | کشیدگی پیدا کرنے والا ۔ کھچاوٴ پیدا کرنے والا وغیرہ ۔ |
| Estrase | Noun | تُرشے اور الکحل میں اسٹرون کی تحلیل مائی کے عمل کو تیز کرنے والا ایک کیمیائی خمیر ۔ |