English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Erythrocytopenia polyneuritis Verb, Adjective دودھ پیتے بچوں میں پایا جانے والا مرض ، ہاتھ پاوں کا سوجنا اور سرخ ہو جانا ۔
Erythrocytosis Noun افراط خلیات سرخ ۔
Erythrodema Noun جِلد کی سُرخی ۔ جِلد کا زائد سُرَخ ہونا
Erythroderma Noun سرخی جلد ۔
Erythroedema Noun مرض گلابی ۔
Erythroedema polyneuritis Noun مَرض گُلابی ۔ مَعصُوم بَچّوں کی بیماری جِس میں سِرے سُرَخ اور مَتوَرَّم ہو جاتے ہَیں ۔ بَچّوں کے ہاتھ پاوں کا سُوج جانا اور بھُوک نَہ لَگنا اِس کی علامات ہَیں
Erythrogen Noun رنگ زا مادے کی ایک قسم ۔
Erythrogenic Noun سُرَخ خُونی خُلیے پَیدا کَرنا ۔ سُرَخ ذَرَّات پَیدا کَرنے والا عامَل
Erythrohalgia Noun سرخ جسیمہ خوری ۔
Erythroid Adjective اریتھر وسائٹ کا یا اس سے مُتعلِق ۔
Erythrolema polyneuropathy Noun ہاتھ پاﺅں کا درد سے سرخ ہو جانا
Erythromania Noun سرخی چہرہ ۔ احمرار کثیر ۔
Erythromelia Noun حمرت جوارح ۔
Erythrometer Noun حمرت پیما ۔
Erythromycin ارتنھر مائی سین ۔ اینٹی بائیوٹک مادہ جو ایک پھپھوندی سے تیار کیا جاتا ہے بہت سے بیکٹریا کی انفکیشن کا خاتمہ کرنے کے کام آتا ہے ۔
Erythron Noun نسیج احمر ۔ حُمریہ ۔
Erythropathy Noun سرخ جسیمی مرض ۔
Erythropenia Noun قلت جسیمات سرخ ۔
Erythrophil Noun حمرت پسندی ۔
Erythrophobia Noun حمرت ترسی ۔
Erythrophyll Noun رنگی مادہ گل ۔ گل لونین ۔
Erythrophyllin Noun رنگی مادہ گل ۔
Erythrophytoscope Noun ایک آلہ جس میں پتوں کا سبز مادہ سرخ نظر آتا ہے لیکن دوسری چیزیں سبز ہی نظر آتی ہیں ۔
Erythropoiesis Noun سُرَخ خُونی خُلیوں کی پَیداوار کے مُتَعلِق
Erythropoietic Adjective سُرخ خلیات کی تولید سے متعلّق ۔
Erythropoietin Noun خون میں آکسیجن کی کمی سے گردوں میں پیدا ہونے والا ہارمون جو ہڈیوں کے گودے پر اثر کرکے خون کے سرخ خلیوں کی تیاری کا باعث بنتا ہے ۔
Erythroprotid Noun البومین سے نکالا ہوا سرخ مادہ ۔
Erythropsia Adjective ہر چیز کا سرخ دکھائی دینا ۔
Erythropsis colorata Noun سماری
Erythroretin Noun, Adjective ایک گوند نما مادہ جو ریوند کی جڑ میں پایا جاتا ہے ۔