erythroblastosis fetalis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماں اور نَوزائیدہ بَچّے کے خُون میں فَرَق کی وجہ سے بَچّے کی حالَت ۔ نومولود بَچّے میں پائی جانے والی کَیفیَت جو ماں اور بَچّے کے خُون میں پائے جانے والے تَضَاد کی مَظہَر ہو

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نومولود بچے میں پائی جانے والی کیفیت جو ماں اور بچے کے خون میں تضاد کی مظہر ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارتھروبلاسٹوسس فیٹیلس : نوزائیدہ بچے اور ماں کے خون میں فرق کی وجہ سے بچے کی حالت ۔ سرخ خونی ، خلیے ختم ہوجاتے ہیں اور عموماً یرقان ہوجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu