English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eburneous | Adjective | ہاتھی دانت کا بنا ہوا ۔ یا اس سے مشابہ ۔ |
| Eburnine | Adjective | ہاتھی دانت جیسا ۔ |
| Eburnitis | Noun | (طب) عاجیت ۔ |
| Ebv | Noun | ایپسٹائن بار وائرس ۔ |
| Ec | Adjective | سابقہ بمعنی باہر ۔ بیرون ۔ |
| Ecad | Noun | کوئی نامیہ جو ماحول کے مُطابِق ڈھل گیا ہو ۔ متوافِق ۔ مُعتاد نامیہ ۔ |
| Ecalcarate | Adjective | (حیاتیات ) بے مہمیز ۔ بے سیخک ۔ |
| Ecalloping | Noun | کور وغیرہ کی اَرائش ۔ زیبائش ۔ |
| Ecanda | Noun | افریقہ کی ایک بیل جس سے ربڑ نکلتا ہے ۔ |
| Ecardinal | Adjective | (حیوانیات)بے قلابہ کا ۔ |
| Ecardine | Noun | (حیوانیات) بے قلابہ جانور ۔ |
| Ecarinate | Adjective | بے کارینی ۔ مثلاً بے کارینی پھول ۔ |
| Ecarte | Adjective | پیروں کے لیے ۔ پھیلا ہوا ۔ بیلے رقص کی ایک ادا جس میں ایک پیر اور بازو پھیلے ہوتے ہیں ۔ |
| Ecaseur | Noun | تار کا بنا ہوا حلقہ یا زنجیر جو عضو قطع کرنے کے کام آتا ہے |
| Ecaudate | Adjective | بغیر دُم کے ۔ |
| Ecballium | Noun | اطر لون ۔ گھگھر بیل ۔ کدو کی ایک قسم ۔ |
| Ecbasis | Noun | واقعہ ۔ تجاوز ۔ جملہؑ معترضہ ۔ |
| Ecbatic | Adverb | فریجہ ۔ کسی مقدار یا ارادہ کے بغیر حاصل کیاگیا نتیجہ |
| Ecblastesis | Noun | بدر نہوض ۔ |
| Ecbolia | Verb | قاطخ حمل یا بچہ جنائی کو سہل بنانے والی دوا ۔ |
| Ecbolic | Noun | ایک دوا جو رحمی انقباض کو بڑھاتی ہے اور اس کا استعمال خاص طور پر وضع حمل میں ہوتا ہے ۔ نیز جنین کے اخراج میں بھی کام آتی ہے ۔ جنین انداز ۔ واضع حمل دوا ۔ |
| Eccaleobion | Noun | انڈے سینے کی مخصوص مشین ۔ |
| Eccaleolion | Noun | (حیوانیات ) انڈے سینے کی مشین ۔ مفرخہ ۔ |
| Ecce homo | Noun | نشاۃ ثانیہ کے دور کی نقاشی میں حضرت عیسیٰ کے آخری مصائب سے تعلق رکھنے والے سلسلے کا کوئی موضوع ۔ |
| Eccenrtic hypertrophy | Verb | کسی مرض کے باعث دل کا پھیلائو اور بڑھ جانا ۔ |
| Eccentric | Adjective | انوکھا ۔ عام روش سے منحرف ۔ سنکی ۔ نرالا ۔ خارِج از مرکز ۔ |
| Eccentric amputation | Noun | خارج المرکز کٹاﺅ |
| Eccentric of orbit | Noun | مدار کا خروج المرکز ۔ |
| Eccentric projection | Verb | قزف خارج المر کزہ ۔ جسم کے مہتیج حصہ کے بجائے حواس کا اس حصہ پر مقام بنری کرنا ، جہاں حس بیدار |
| Eccentricaity a constant that determines both the type and shape ofa conic the eccentricities of the elliptical orbits of the planets are shown in appendix | Phrase | خروج ، خروج المرکز ، کونک بیان کرنے کے لیے مستعمل ایک مستقل ۲ اس حد کی پیمائش جہاں تک بیضوی بڑھتا ہے ۔ |