erthrocytes – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارتھروسائیٹس ۔ خون کے سرخ خلیے ۔ ان میں ہیموگلوبن ہوتا ہے اور ان کا کام جسم کے تمام حصوں کو اکسیجن پہنچانا ہے ۔ میملز میں ان خلیوں کے مرکز ے نہیں ہوتے ۔

🔹 Roman Urdu