English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ebonize Verb آبنوسی بنانا ۔
Ebonized Verb آبنوسی بنائی ۔
Ebony Noun آبنوس ۔ درخت آبنوس ۔ گہرا سیاہ رنگ ۔ آبنوسی ۔ کالا ۔
Ebony tree Noun آبنوس کا درخت ۔
Eboulement Noun قلعہ بندی ۔ قلعے کی دیواروں کا انہدام ۔ پہاڑ سے پتھروں کے گرنے کا عمل ۔
Ebracteate Adjective بے برگہ ۔
Ebracteateolate Adjective بے برگیزہ ۔ (نباتیات)
Ebraick Noun, Adjective زبان عبری ۔ عبرانی ۔ عبری ۔
Ebriated Adjective بدمست ۔ مدہوش ۔
Ebriety Noun متوالاپن ۔ مدہوشی ۔
Ebriosity Noun سرمستی ۔ بد مستی ۔ مستی کی عادت ۔
Ebrious Adjective شرابی ۔ متوالا ۔
Ebstein anomaly Noun دل کے سہ شرفہ کواڑ میں دل کے بالائی خانہ کی خرابی واقع ہونا
Ebulliate Verb اٰبلنا ۔ اُبالنا ۔ غلغل کرنا ۔ سرگرم کرنا ۔
Ebullien ابلنے والا ۔
Ebullience Noun اُبال ۔ جوش کی حالت ۔ احساسات کا اُمنڈنا ۔ انبساط ۔
Ebullient Adjective جوشندہ ۔ کھولتا ہوا ۔ جوشیلا ۔ مشتعل ۔ پُرجوش ۔
Ebulliently Adverb اُبلتے ہوے ۔ کھولتے ہوے ۔ جوشاں ۔ پر ہیجان طور پر ۔
Ebulliometer Noun نقطہؑ جوش معلوم کرنے والا آلہ ۔ اُبال میٹر ۔
Ebulliometry Noun تحلیل شدہ اجزاؑ کی موجودگی میں مائعات کا نقطہؑ جوش پتہ کرنے کا عمل ۔
Ebullioscope Noun جوش بیں ۔ مشروبات کے درجہؑ تقطیر کو معین کرنے کا آلہ ۔
Ebullioscopic constant مستقل ہیجان ۔ مولز کے نقطہ جوش کا مستقل چڑھاﺅ ۔
Ebullioscopic method Noun جوش بینی کا طریقہ ۔ جوش بینی کا انداز ۔
Ebullioscopy Noun نقطہؑ جوش بینی ۔
Ebullioscopy the name given to the obsolete process whereby the elevation of boiling point colligative properties is used to determine molar mass Phrase ایبلیو سکوپی نقطہ کھولاﺅ کی حد کے استعمال سے مولر ماس معلوم کرنے کا ایک متروک طریقہ ۔
Ebullition Noun اُبال ۔ جوش ۔ کھولنے کا عمل ۔ جذبات کا اچانک مظاہرہ ۔ جیسے غصے کا ۔ بُخارات کو باہِر نِکالنا ۔
Eburin Noun عاج یا البومن میں آمیختہ استخوانی ذرات سے بنا ہوا ایک مادہ ۔
Eburn Adjective عاجی ۔ ہاتھی دانت کا یا ہاتھی دانت کی طرح ۔
Eburnation Noun (طب) تعجج ۔ عاج کی طرح سخت اور ٹھوس بننے کا عمل ۔ جس میں ایک ہڈی عاج کی طرح سخت ہو جاتی ہے ۔
Eburnean Adjective ہاتھی دانت کا بنا ہوا ۔