erb s palsy – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کندھے اور بازو کے پٹھوں کا فالج جو گردن کے پانچویں اور چھٹے اعصاب کی جڑوں پر چوٹ سے پیدا ہوتا ہے اس میں بازو ایک طرف کو لٹکتا رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu