English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Erbium er اربئیم ۔ ایک عنصر ایٹمی وزن167.26ایٹمی عدد 68 نقطہ پگھلاﺅ 1522سینٹی گریڈ نرم ورق پذیر نقرئی دھات جو دھاتوں کے لینتھے نائیڈ سیریز میں شامل ہے ۔
Erbs palsy
Ercp Noun اینڈو سکوپک ریٹروگریڈ کو لینجیو پینکریا ٹو گرافی کا مخفف ۔
Erctable Adjective قابل تعمیر ۔
Ere Preposition ماقبل ۔ وقت کے لحاظ سے پہلے ۔ بیشتر ۔
Ere is plenty of ink in the bottle Phrase بوتل میں کافی سیاہی ہے ۔
Ere it be long جلد ۔
Ere long Idiom جلدی ۔
Ere now قبل ازیں ۔ اس سے پہلے ۔
Ere this Adverb اس وقت سے پہلے ۔
Erechtites hieracifolia Noun مامیران خرد
Erect سیدھا ، بے باک ۔
Erect image Noun سیدھی شبیہ
Erect into Verb تنظیم کرنا ۔
Erecta tagets Noun زرد گیندا
Erectable Adjective قابل نصب ۔ قابل ایستادگی ۔
Erected Verb کھڑا کیا ۔ تعمیر کیا۔
Erecter Noun ناصبہ ۔ اُٹھانے والا ۔ قائم کرنے والا ۔
Erectile Noun بُہَت زیادَہ حَسَاس بافت جو اُوپَر کو اُٹھ سَکے اور ہیجانی حَالَت میں تَن جائے
Erectile tissue Noun وہ پٹھے جو حالت جوش میں تن کر کھڑے ھو جاتے ہیں ۔
Erectility Noun انتفاخ پذیری ۔
Erecting Adjective راست گر ۔
Erecting prism Noun راست گر منشور ۔
Erecting system an optical system usually a prism used in an instmetinvert an image that would otherwise appear to be the wrong way up Phrase اریکٹنگ نظام ، بصری آلات میں استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ ۔
Erection Noun حالت استادگی ۔ سیدھا کھڑا کرنے کا عمل ۔ کوئی تعمیر جیسے عمارت وغیرہ ۔ خیزش ۔
Erection of the hair Verb بالوں کا کھڑا ہونا ۔
Erection s
Erectipatent Adjective استادہ اور پھیلا ھوا ۔
Erective Adjective ناصب ۔
Erectly Adverb عمودی طور پر ۔