English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Equina cauda pl caudae Noun حرام مغز کے نچلے حصہ سے اترنے والی نخاعی جڑوں کا اکٹھاہو کر ریڑھ میں پہنچنا
Equina filaria Noun گھوڑوں کا فلیریا
Equina variola Noun جدری الخیل ، تل دار ، چیچک
Equine Adjective گھوڑے سے متعلّق ۔ گھوڑا ۔
Equine gait Noun گھوڑے جیسی چال
Equinia Adjective سراجہ کنارہ ۔
Equinilius Noun فرس اصغر ۔
Equinity Noun اسپی فطرت ۔ فرسیت ۔
Equinoctial Adjective معتدل النہار ۔ متعلّق بہ اعتدالین ۔ سماوی استوا ۔ شدید طوفان ۔
Equinoctial circle Noun سماوی دائرہ اعتدالیہ ۔ سماوی استوا ۔
Equinoctial curve Noun دائرہ اعتدال ۔
Equinoctial line Noun دائرہ اعتدال ۔ خط استوا ۔
Equinoctial month Noun ماہ اعتدال ۔
Equinoctial points Noun نقاط اعتدال ۔
Equinoctial storm Noun طوفان استوائی ۔ دائرہ اعتدالیہ سے اُٹھنے والا طوفان ۔
Equinoctial year سال اعتدالی ۔
Equinotially Adverb اعتدالی طور پر ۔
Equinovaraus talipes Noun اعوجاج خلفی انسی اس مرض میں ایڑی زمین سے اٹھی ہوئی اور تلوا اندر کی طرف مائل ہوتا ہے اور مریض پنجہ ٹیک کر چلتا ہے
Equinox Noun اعتدال شب و روز ۔ وہ زمانہ جب آفتاب استوا کو قطع کرتا ہے ۔
Equinox either of the two points on the celestial sphere where the ecliptic intersects the celestical equator Phrase نقط اعتدال ، وہ لمحہ یا نقط جس پر سورج فلکی استوا کو ظاہری کراس کرتا ہے ۔
Equinus Noun فرس اصغر ۔
Equinus talipes Noun اس مرض میں مریض صرف پنجوں پر چلا کرتا ہے اعوجاج خلقی ، فرس کج پائی
Equip تیار کرنا ۔
Equipage سامان ۔
Equiparation Noun برابر بنانا ۔
Equipartition Noun مساوی تقسیم ۔
Equipartition of energy Noun توانائی کی مساوی تقسیم ۔ گیس کا سالمہ آگے اور پیچھے ، دائیں اور بائیں ایک ہی لمحے بیک وقت دو یا تین سمتوں میں حرکت کر سکتا ہے ۔
Equipedal Adjective ہم پا ۔
Equipede Adjective برابر پانو والا ۔
Equiperiodic Adjective ہم زبانی