English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ebenaceae Noun (نباتیات) اَبنوسیہ ۔
Ebenales Noun جھاڑیوں اور درختوں کی ایک نوع ۔
Ebeneous Adjective آبنوسی ۔ آبنوس کی فطرت کا ۔
Ebenezer Noun قائم شدہ یادگار پتھر کا نام ۔ مجازی معنوں میں جذبے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Ebenus Noun آبنوس کا درخت جس سے آبنوس کا تیل نکلتا ہے ۔
Ebeny ابونی ۔ آبنوس ۔
Eber was the father of two sons one son was named peleghe was given this name because the earth was divided during his life the other son was named joktangenesis 10 25
Eberth s bacillus
Eberthella Noun (بیکٹیریا) جرثومہ ۔ کی ایک قسم جس سے کاربو ہائیڈریٹ میں تیزاب پیدا ہوتا ہے مگر گیس نہیں بنتی ۔
Ebi Phrase ای بی آئی : امیٹن بسمتھ ایوڈائڈ ۔
Ebionism Noun ایبونائیٹس کے اصول ۔
Ebionite Noun ایک فرقہ جس کا عقیدہ تھا کہ حضرت عیسٰی ایک معمولی انسان تھے ۔ اور ان کے قوانین عیسائیوں کے لیے لازمی ہیں ۔
Ebionitic Noun, Adjective ایبونائیٹ سے متعلق یا ان کے اصول ۔
Ebionitism Noun ایبونائیٹس کے اصول ۔
Ebionize Verb ایبونائیٹزم قبول کرنا ۔
Ebla Noun, Name, Arabic, Historical عبیل ، مشرقی شام کا ایک قدیم شہر ہے۔ جو اب قدرے بے آباد ہے۔ اس کے آثار 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے کے ہیں۔
Eblees Noun ابلیس ۔ شیطان ۔
Eblis Noun ابلیس ۔ شیطان ۔
Eblis boat Noun شیطانی کشتی ۔ آبدوز کشتی ۔
Ebm Noun ایکسپریسڈ بریسٹ ملک کا مخفف ۔
Eboe Noun نیگرو ۔ ایبو ۔
Eboe tree Noun سنٹرل امریکہ کا ایک درخت جس سے ایبو کا تیل نکلتا ہے ۔
Ebola Noun وائرس کا پیدا کردہ ایک بخار ۔
Ebolic Noun ایسا عامَل جو رحَم کے سُکَڑنے کی حَرکَت کو تَیز کَر دے اور رحَم میں سے مَادّے کے خَرُوج میں مَدَد دے
Ebon Noun آبنوس ۔ آبنوس کا درخت ۔
Ebonation Phrase ہڈی نکال : ذخم میں سے ہڈی کا ٹکڑایا چھوٹا ذرہ نکالنا ۔
Ebonist Noun آبنوس کی لکڑی کا کاریگر ۔
Eboniste Noun ربر اور گندھک کا مرکب ۔ ایبونائیٹ ۔ آبنوسی ربر ۔ آبنوسہ ۔
Ebonite Noun آبنوسی ربڑ ۔ آبنوسہ خصوصاً سیاہ رنگ ۔ سخت ولکنائز کیا ہوا ربڑ ۔
Ebonite hard rubber vulcanite